


جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈراجلاس، تازہ ترین ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس/ فلسطین اور کشمیرکے ساتھ اظہار یکجہتی
صوبہ پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی سربراہی میں منصورہ لاہور میں منعقد ھوا۔

مریم نواز کا دعویٰ من گھڑت اور بے بنیاد ہے، علی زیدی
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں کہ ان کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا

شریف کی نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد
سابق وزیراعظم نواز شریف کی نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہو گیا۔

عراق؛ جنوبی موصل میں داعش کے خلاف سرچ آپریشن کا آغاز
عراقی سرکاری فوج اور عوامی رضا کارفورسزنے جنوبی موصل میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

مریم نواز نے دانستہ طورپر مزارقائد کی بے حرمتی کی، فیاض الحسن چوہان
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر مزار قائدکی بے حرمتی کا الزام لگاتے ہوئے فوری طورپر انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بحرین؛ آل یہود، آل سعود اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے
بحرینی دارالحکومت منامہ میں اسرائیلی وفد کی آمد کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کی آصف علی زرداری سے ملاقات/ اہم امور پر تبادلہ خیال
حکومت مخالف اتحادی جماعتوں کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

ایران میں کرونا وائرس سےمزید 337 شہری انتقال کرگئے
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں روزبروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا
نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی سربراہی میں 11 سیاسی جماعتوں نے اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔

نواز شریف کو ہنگامی بنیادوں پروطن واپس لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کافیصلہ کیا گیا ہے۔

شیخ نہیان بن مبارک نے جنسی زیادتی کی کوشش کی، برطانوی خاتون کا دعویٰ
برطانوی خاتون 32 سالہ کیٹلن مکنمارا نے سنڈے ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے رواداری شیخ نہیان بن مبارک نے انہیں فیسٹیول کی تیاری کے سلسلے میں ایک جزیرے میں بلایا اور جنسی زیادتی کی کوشش کی۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ کونسل ذرائع کے مطابق زمبابوے ٹیم کے کھلاڑی 21 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک اسلام آباد میں قرنطینہ میں گزاریں گے۔

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ/ کاپیاں جاتی امرا گیٹ پر چسپاں
توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا گیٹ پر چسپاں کردی گئیں۔

آذربائیجان نے فضولی شہر کو آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرالیا
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اذربائیجان اور ارمن فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

قومی اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا چاہئے: فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمن نے ایک بارپھرحکومت کو جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں کوآئینی حدود میں کام کرنا چاہئے۔

پاکستان میں پولیو وائرس کاخاتمہ نہ ہوسکا مزید دو کیسز سامنے آگئے
پاکستان اور افغانستان وہ واحد ممالک ہیں جو اب بھی پولیو وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔

پاکستان کی فرنیچر کی برآمدات 2.6 ملین ڈالر ہیں/ ایک ارب ڈالر تک فرنیچر برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، صدرلاہور چیمبر
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح نے کہا ہے کہ اگر حکومت فرنیچر کی صنعت کو سہولیات دے کر فروغ دے تو پاکستان ایک ارب ڈالر تک کے کا فرنیچر برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
