


افغان رہنما عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔

ایران سے سبزیوں کی درآمد کے باوجود، ٹماٹر کی قیمت 160-200 روپے برقرار
اسلامی جمہوریہ ایران سے بڑی مقدار میں درآمد کے باوجود پیاز کی قیمت 80 روپے جبکہ ٹماٹر کی قیمت 160-200 روپے کلو پر برقرار ہے۔

حزب اختلاف کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار
پی ڈی ایم گوجرانوالہ کے بعد کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے حملے جاری| متاثرین کی تعداد 4 کروڑ سےتجاوز کرگئی
دنیا بھر میں ایک دن میں سب سے زیادہ کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دنیا میں 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

ایران میں کرونا وائرس سے مزید252 شہری جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس سے مزید252 شہری انتقال کرگئے۔

کرونا کے خلاف جنگ؛ امریکا سمیت پوری دنیا پاکستان سے سیکھے، امریکی اکنامک ایڈوائزری کونسل
امریکی اکنامک ایڈوائزری کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی طرح اقدامات کرتا تو10 ٹریلین ڈالرزکی بچت ہوسکتی تھی۔

نوازشریف کے داماد مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں گرفتار
ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر اور پارٹی رہنما کیپٹن(ر) صفدرکو پولیس نے گرفتار کرلیا، مذکورہ گرفتاری نجی ہوٹل میں کارروائی کے دوران ہوئی، کیپٹن(ر)صفدرکو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

افغان رہنما گل بدین حکمت یار 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
افغانستان کی حزب اسلامی کے رہنما گل بدین حکمت یار آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

پولیس نے چاردیواری کا تقدس پامال کیا، ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا، مریم نواز کا دعویٰ
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان کے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر ان کے شوہر کو گرفتار کیا۔

آذربائیجان میں میزائل حملہ، 10 افراد جاں بحق،40 زخمی
آذربائیجان میں میزائل حملے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔

کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کرنے والے خود کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ چکے ہیں: بلاول
گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کرنے والے خود کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ چکے ہیں

گوجرانوالہ میں جلسے میں ہزاروں یا لاکھوں؟ متضاد دعوے/اعداد و شمارجاری
گوجرانوالہ جلسے میں کتنے افراد تھے؟ حکومت اور اپوزیشن نے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔

حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے+تصاویر
مشہدالرضا سمیت ایران بھر میں آج فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

سیکیورٹی فورسزپر حملہ/ ایران کی شدید مذمت/ حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تعزیت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 17 شہری انتقال کرگئے
عالمی وبا کرونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی ہے۔

شیعہ علماء کا اپنی الگ رویت ہلال کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مرکزی اور صوبائی روئیت ہلال کمیٹیوں کے شیعہ ممبران نے اعلان کیا کہ مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا بایئکاٹ جاری رہے گا۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے زائرین کو بازیاب کرانے میں ناکام
صوبہ بلوچستان کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تا حال پنجگور سے مغوی زائرین کی بازیابی میں فی الحال کوئی پیشرفت نہیں کر سکے۔

اپوزیشن ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود ناکام ہوگئی، فیاض الحسن
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام نے ابو بچاؤ کرپشن چھپاؤ تحریک سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔
