منتخب خبریں: پاکستان
بینظیر بھٹو قتل کیس؛ تحریک طالبان یا خود پیپلز پارٹی جیالے قتل میں ملوث؟

بینظیر بھٹو قتل کیس؛ تحریک طالبان یا خود پیپلز پارٹی جیالے قتل میں ملوث؟

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے پروٹوکول آفیسر چوہدری محمد اسلم نے محترمہ کی بیت اللہ محسود کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ خود رحمان ملک اور بابر اعوان ان کی قتل کی سازش میں ملوث تھے۔

راحیل شریف کے بعد جنرل اشفاق ندیم بھی سعودی اتحاد کا حصہ

راحیل شریف کے بعد جنرل اشفاق ندیم بھی سعودی اتحاد کا حصہ

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد کی سربراہی سے متعلق غیرمصدقہ اطلاعات کے بعد اب جنرل اشفاق ندیم کو راحیل شریف کا سینئر ترین اور معتمد ترین نائب کی ذمہ داریاں سونپے جانے کی افواہیں گردش کررہی ہیں تاہم اشفاق ندیم کی تاحال ریٹائرمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے اس بارے میں وثوق سے کچھ کہنا قبل ازوقت ہے ۔

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو واقعی جسٹس قاضی فائز عیسی کا نہیں پتا !!!

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو واقعی جسٹس قاضی فائز عیسی کا نہیں پتا !!!

جسٹس قاضی فائز عیسی یوں بھی عدالت میں کسی سوال پر اٹک جائیں تو جواب لئے بغیر مقدمہ آگے نہیں بڑھنے دیتے، جسٹس قاضی فائز عیسی نے سیکرٹری داخلہ سے کہا: "جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی خود بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر رہی ہیں پھر بھی حکومت انہیں کالعدم ڈکلیئر کرنے سے کیوں کترا رہی ہے؟"

سانحہ کوئٹہ؛ پیپلز پارٹی نے کمیشن رپورٹ پر چوہدری نثار سے استعفے کا مطالبہ کردیا

سانحہ کوئٹہ؛ پیپلز پارٹی نے کمیشن رپورٹ پر چوہدری نثار سے استعفے کا مطالبہ کردیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سانحہ کوئٹہ پر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا جب کہ پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تحریک التوا بھی جمع کرادی۔

"اسوۃ حسنہ پیغمبر اکرم، منشور امنیت" کے عنوان سے لاہور میں سیمینار کا انعقاد/ تصویری رپورٹ

"اسوۃ حسنہ پیغمبر اکرم، منشور امنیت" کے عنوان سے لاہور میں سیمینار کا انعقاد/ تصویری رپورٹ

ہفتہ وحدت، انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی ؒ کے فرمان پر ہر سال ہر سال میلاد النبی 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ہفتہوحدت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں خانہ فرہنگ ایران لاہور میں ایک سیمینار "اسوۃ حسنہ پیغمبر اکرم، منشور امنیت" کے عنوان سے منعقد کیا گیا ۔

الباکستانیوں نے شام و عراق پر داعش کے حملوں پر آج تک احتجاج نہ کیا/ لتر پڑنے پر آہ و بکا

الباکستانیوں نے شام و عراق پر داعش کے حملوں پر آج تک احتجاج نہ کیا/ لتر پڑنے پر آہ و بکا

پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیت انور مقصود حمیدی نے کہا ہے کہ الباکستانیوں نے شام و عراق پر داعش کے حملوں اور قبضے پر آج تک احتجاج نہ کیا مگر جب داعش کو لتر پڑے تو آہ و بکا شروع کردی۔

نواز شریف کسی کالعدم تنظیم کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، شیخ رشید

نواز شریف کسی کالعدم تنظیم کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اس بیان کے ساتھ کہ میں نہیں سمجھتا کہ نواز شریف کسی کالعدم تنظیم کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف تمام کالعدم تنظیموں کے ساتھ آپس میں ملے ہوئے ہیں اور وہ ان کی حمایت کرتے ہیں۔

پاکستان کی پیشکش، چین کا گرین سگنل/ کیا بھارت پاکستانی جنرل کو مثبت جواب دیگا؟

پاکستان کی پیشکش، چین کا گرین سگنل/ کیا بھارت پاکستانی جنرل کو مثبت جواب دیگا؟

چین نے ایسے موقع پر سی پیک میں تیسرے ملک کی شمولیت پر غور کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض نے گزشتہ دنوں بھارت کو پاکستان کے خلاف تخریبی سرگرمیوں کے بجائے پاک-چین اقتصادی راہداری کا حصہ بن کر مستقبل میں ترقی کے ثمرات حاصل کرنے کی تجویز دی تھی۔

مسرور نواز جھنگوی کی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت قابل مذمت ہے

مسرور نواز جھنگوی کی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت قابل مذمت ہے

بلوٹ شریف کے روحانی پیشوا مخدوم پیرسیدتقی نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے جیتنے والے MPA کو جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شامل کرنا قابل مذمت ہے جبکہ قوم کو اتحاد بین المسلمین کے داعی مولانا فضل الرحمان کے ایسے غیر سنجیدہ فیصلے کی توقع نہیں تھی۔

عوام نے فساد اور پراپیگنڈہ کی سیاست کرنے والے عناصر کو مسترد کر دیا ہے

عوام نے فساد اور پراپیگنڈہ کی سیاست کرنے والے عناصر کو مسترد کر دیا ہے

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عوام نے فساد اور پراپیگنڈہ کی سیاست کرنے والے عناصر کو مسترد کر دیا ہے پاکستان کے عوام وزیراعظم میاں نواز شریف سے محبت کرتے ہیں جس کا ثبوت انہوں نے مسلم لیگ ن کے حق میں ووٹ ڈال کر دیا ہے۔

حکومتی نمائندوں کے بلند و بانگ دعوے اور تھر سے معصوم بچوں کی اموات سے متعلق نہ ختم ہونے والی خبریں!

حکومتی نمائندوں کے بلند و بانگ دعوے اور تھر سے معصوم بچوں کی اموات سے متعلق نہ ختم ہونے والی خبریں!

پاکستانی میڈیا کے مطابق، نومبر میں ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں 43 بچےانتقال کرگئے جبکہ 11ماہ میں یہ تعداد 442 ہے۔ سالوں سے جاری تھر عوام کی بدترین صورتحال ایوانوں میں بیٹھے نمائندوں کے منہ پر طمانچہ اور حکومت کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری