منتخب خبریں: پاکستان
عام تعطیل/ پاکستان میں آج "یوم یکجہتی کشمیر" منایا جائے گا

عام تعطیل/ پاکستان میں آج "یوم یکجہتی کشمیر" منایا جائے گا

یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان بھر میں عام تعطیل، کشمیریوں کی حمایت میں ریلیاں اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں خصوصی تقاریب ہوں گی جبکہ وزیراعظم محمد نوازشریف مظفر آباد میں قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

قونصلر جنرل پاکستان: رہبراعظم سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کی تاکید کی ہے + تصاویر

قونصلر جنرل پاکستان: رہبراعظم سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کی تاکید کی ہے + تصاویر

ایران کے شہر مشہد مقدس میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل نے امام خامنہ ای کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی فوج کی نہتے کشمیریوں پر چھرے والی بندوق کے استعمال پر رہبر معظم نے شدید مذمت کی اور فرمایا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ فورا ختم ہونا چاہیئے اور مسلمانوں کو مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لئے عملی اقدام اٹھانے چاہیئے۔

مریم اورنگزیب: پاک ایران عوام لازوال ثقافتی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں/ آرٹ اور کلچر کے شعبوں میں تعلقات کو بڑھایا جائیگا/ تصویری رپورٹ

مریم اورنگزیب: پاک ایران عوام لازوال ثقافتی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں/ آرٹ اور کلچر کے شعبوں میں تعلقات کو بڑھایا جائیگا/ تصویری رپورٹ

انقلاب اسلامی ایران کی پرشکوہ کامیابی کی 38ویں سالگرہ اور ایران کے قومی دن کی دس روزہ تقریبات کے آغاز پر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان کے اشتراک سے ’’ایرانی روایتی ایرانی لوک موسیقی فیسٹول‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک

امیر جماعت الدعوۃ کی نظربندی کیخلاف کارکنوں کا لاہور پریس کلب تا اسمبلی ہال احتجاجی مظاہرہ/ تصویری رپورٹ

امیر جماعت الدعوۃ کی نظربندی کیخلاف کارکنوں کا لاہور پریس کلب تا اسمبلی ہال احتجاجی مظاہرہ/ تصویری رپورٹ

امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید کی نظر بندی اور جماعت الدعوۃ کو واچ لسٹ میں ڈالنے کیخلاف جماعت الدعوۃ کے کارکنوں نے لاہور میں پریس کلب تا اسمبلی ہال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور امریکہ و انڈیا کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

تحریک انصاف نے اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرادی/ امریکی سفیر کو طلب کیا جائے

تحریک انصاف نے اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرادی/ امریکی سفیر کو طلب کیا جائے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 7 مسلمان ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرا دی ہے جسے دیگر جماعتوں کی بھی حمایت حاصل ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری