منتخب خبریں: پاکستان
پاراچناریوں کا اسلحہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہے/ مطالبات پورے کئے جائیں، اسلحہ جمع کرادینگے

پاراچناریوں کا اسلحہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہے/ مطالبات پورے کئے جائیں، اسلحہ جمع کرادینگے

پاراچنار کے معروف سیاسی و سماجی کارکن محمد حسین نے تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی کہ پاراچنار کے عوام کا اسلحہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہے تاہم ہمارے مطالبات پورے ہونے کی صورت میں اسلحہ جمع کرادیا جائیگا۔

سعودی اتحاد؛ سابق جرنیل راحیل شریف کسی قسم کے غلط کام سے گریز کریگا + ویڈیو

سعودی اتحاد؛ سابق جرنیل راحیل شریف کسی قسم کے غلط کام سے گریز کریگا + ویڈیو

گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جنرل راحیل اسلامی مجاہد ہے، کسی قسم کے غلط کام سے گریز کریگا، ان کو آفر ضرور ملی ہے، لیکن انہوں نے شرائط پیش کی ہیں، خصوصا ایران، عراق، شام اور لبنان کا نام لیکر انہوں نے کہا ہے کہ انہیں بھی اس اتحاد میں شامل کیا جائے۔

پاکستان اور نائیجیریا کے درمیان بڑھتی نزدیکیاں/ آرمی جرنیل کے بعد میڈیا ٹیم کا پاکستان دورہ

پاکستان اور نائیجیریا کے درمیان بڑھتی نزدیکیاں/ آرمی جرنیل کے بعد میڈیا ٹیم کا پاکستان دورہ

نائیجیریا کا چار رکنی میڈیا وفد اپنے آرمی جرنیل کے پاکستان دورے کے تقریبا دو ماہ بعد اسلام آباد پہنچا ہے۔ یہ ایسے موقع پر ہے کہ پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے نائیجیرین جرنیل کے اسلام آباد دورے پر خدشات کا اظہار کیا تھا۔

ایک عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت کام کرنا پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ + ویڈیو

ایک عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت کام کرنا پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ + ویڈیو

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے سابق ایرانی صدر کی خدمات کو حراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ سابق آرمی چیف کی سعودی اتحاد کی سربراہی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت رہنا قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

فاٹا میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا الزام مسترد/ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے

فاٹا میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا الزام مسترد/ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے

دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغان حکومت کی جانب سے فاٹا میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی موجودگی کے الزام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار کسی دوسرے ملک کو ٹھہرانا مناسب نہیں بلکہافغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی جارہی ہے۔

نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل ہوتا تو پارا چنار کا سانحہ نہ ہوتا/ اہلسنّت رہنماؤں کا شہدا کے لواحقین سے تعزیت

نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل ہوتا تو پارا چنار کا سانحہ نہ ہوتا/ اہلسنّت رہنماؤں کا شہدا کے لواحقین سے تعزیت

اہلسنّت رہنماؤں نے وزیر داخلہ سے اس مطالبے ساتھ کہ کالعدم فرقہ پرست تنظیموں کے بارے میں نرم گوشہ ختم کریں تاکید کی کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل ہوتا تو پاراچنار کا سانحہ نہ ہوتا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری