منتخب خبریں: پاکستان
چین کا سی پیک کی سیکورٹی کیلئے پاکستانی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

چین کا سی پیک کی سیکورٹی کیلئے پاکستانی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

چینی حکام نے پاکستان آرمی چیف سے ملاقات کے دوران سی پیک کی سیکورٹی کیلئے پاکستانی اقدامات پر مکمل اعتماد جبکہ افغانستان میں داعش اور ایسٹ ترکمانستان اسلامک موومنٹ کی موجودگی کے خطرے پر تشویش کا اظہار کردیا۔

فاٹا، ہزارہ، سرائیکی اور جی بی صوبوں کے لئے تحریک کا آغاز کر دیا گیا

فاٹا، ہزارہ، سرائیکی اور جی بی صوبوں کے لئے تحریک کا آغاز کر دیا گیا

بابا حیدر زمان، چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ، حمید اللہ جان آفریدی، سابق وفاقی وزیر اور فاٹا گرینڈ الائنس کے سربراہ، داور کنڈی، ایم این اے پی ٹی آئی اور جمشید دستی ایم این نے نئے فیڈریشن یونٹس کا مطالبہ کر دیا۔

جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے/ وزیراعلیٰ کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے

جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے/ وزیراعلیٰ کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے

تحریک انصاف کے سربراہ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے کئے گئے اہل تشیع کیخلاف متعصب اقدام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے شر پسندوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے نام پر پرامن لوگوں کو اغوا کیا جا رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے نام پر پرامن لوگوں کو اغوا کیا جا رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے ایم ڈبلیوایم کے صوبائی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے نام پر پرامن لوگوں کو اغوا کیا جا رہا ہے۔

پنجاب میں سرچ آپریشن کے دوران 11 افغانیوں سمیت 26 مشکوک افراد گرفتار / اسلحہ برآمد

پنجاب میں سرچ آپریشن کے دوران 11 افغانیوں سمیت 26 مشکوک افراد گرفتار / اسلحہ برآمد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق صوبہ پنجاب اور اسلام آباد میں آپریشن رد الفساد کے تحت 11 افغانیوں سمیت 26 مزید مشتبہ افراد کو زیر حراست لے کر ان سے اسلحہ برامد کر لیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری