منتخب خبریں: پاکستان
سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم القاعدہ برصغیر، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد گرفتار/ تصویری رپورٹ

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم القاعدہ برصغیر، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد گرفتار/ تصویری رپورٹ

کراچی میں سی ٹی ڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے 3کرائے کے قاتلوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔

پاک بھارت سرحدی کشیدگی سے خدشات میں اضافہ/ پاک ایران تعلقات میں لچک دکھائیں

پاک بھارت سرحدی کشیدگی سے خدشات میں اضافہ/ پاک ایران تعلقات میں لچک دکھائیں

پاک فضائیہ نے ایسے موقع پر بھارتی آبدوز اور ڈرون طیاروں کے ذریعے ممکنہ ہندوستانی اہداف کو خاک میں ملایا ہے کہ اسرائیلی صدر انہی دنوں اس ملک کا دورہ کرکے نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کو تقویت دے چکا ہے جس کا مقابلہ کرنے کے لئے پاک ایران اتحاد ناگزیر ہے۔

پاکستان میں داعش کی موجودگی، حقیقت یا فسانہ

پاکستان میں داعش کی موجودگی، حقیقت یا فسانہ

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرگرم شدت پسند اور دہشت گرد گروہ آپریشن ضرب عضب کے دوران ہی یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ اپنی بقا کے لئے متحد ہو کر اب داعش کا نام استعمال کیا جائے اور خود سے حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی توجہ ہٹانے کے لئے ایک نئی سازش کے تحت عوام میں پہلے سے زیادہ خوف و ہراس پھیلائیں۔

نامورسینیٹرفیصل عابدی پر غیر قانونی اسلحے کا جھوٹا مقدمہ منسوخ کیا جائے، پولیس

نامورسینیٹرفیصل عابدی پر غیر قانونی اسلحے کا جھوٹا مقدمہ منسوخ کیا جائے، پولیس

پولیس نے عدالت میں یہ درخواست جمع کرکے استدعا کی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے والے نامور سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی کے خلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا جھوٹا مقدمہ منسوخ کردیا جائے۔

تکفیری دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سالمیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، مجلس وحدت مسلمین

تکفیری دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سالمیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، مجلس وحدت مسلمین

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم ایک ایسی جماعت ہے جو ہمیشہ دہشت گردی اور تکفیریت کے خلاف رہی ہے، جو ادارے اور شخصیات دہشت گردی کے خلاف ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں۔

نویں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 اور سیمینار 22 تا 25 نومبر تک ہوگی

نویں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 اور سیمینار 22 تا 25 نومبر تک ہوگی

نویں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 اور سیمینار 22 نومبر تا 25 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگی، دنیا بھر سے نمائش میں شامل ہونے والی کمپنیوں اور وفود کی بھرپور شرکت سے پاکستان پر اعتماد میں اضافہ ہوگا اور یہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016ء کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

اربعین حسینی منانے جوق در جوق قافلے/ امیگریشن پوسٹ میں اسٹاف کی شدید کمی

اربعین حسینی منانے جوق در جوق قافلے/ امیگریشن پوسٹ میں اسٹاف کی شدید کمی

پاکستان بھر سے سفر عشق اربعین حسینی کے لئے قافلوں کی تفتان آمد کا سلسلہ جاری ہے، اطلاعات کے مطابق اس مقدس موقع پر زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو صرفنظر رکھتے ہوئے امیگریشن عملہ کی جانب سے کسی قسم کا خاص اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے۔

امریکہ نے بلوچستان میں بھارتی مؤقف کی مخالفت کر دی

امریکہ نے بلوچستان میں بھارتی مؤقف کی مخالفت کر دی

ترجمان امریکی محکمہ کارجہ نے بھارتی صحافی کے بلوچستان کے بارے میں مودی کے مؤقف سے متعلق استفسار پر دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت پاکستان کی سرحدوں کی سالمیت کی حمایت کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتی۔

افغانستان میں جنگجو دھڑوں میں مذاکرات افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے

افغانستان میں جنگجو دھڑوں میں مذاکرات افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکمت یار کے حزب اسلامی اور کابل حکومت کے درمیان مفاہمت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگجو دھڑوں میں مذاکرات افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری