منتخب خبریں: پاکستان
امام کعبہ کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں/ آل سعود اور آل خلیفہ کا گھناؤنا کردار اقوام عالم پر واضح ہوچکا ہے

امام کعبہ کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں/ آل سعود اور آل خلیفہ کا گھناؤنا کردار اقوام عالم پر واضح ہوچکا ہے

پاکستان میں اہل سنت کے معروف عالم دین نے اس بیان کیساتھ کہ آل سعود اور آل خلیفہ کا گھناؤنا کردار اقوام عالم پر واضح ہوچکا ہے، کہا کہ وہ اپنے علاوہ کسی کو مسلمان تصور کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں جبکہ امام کعبہ کے بیانات کی تو کوئی حیثیت ہی نہیں۔

جنرل باجوہ نے افغانیوں کے نام کیا اہم پیغام دیا؟

جنرل باجوہ نے افغانیوں کے نام کیا اہم پیغام دیا؟

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مجھے ہر پاکستانی کی طرح ہر افغان شہری بھی بہت عزیز ہے، مجھے کسی افغان شہری کے دہشت گردی کا نشانہ بننے پر اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا کسی پاکستانی کیلئے محسوس کرتا ہوں۔

امریکی ایماء پر بننے والے سعودی اتحاد کے نتائج افغان جنگ سے بدتر ہونگے

امریکی ایماء پر بننے والے سعودی اتحاد کے نتائج افغان جنگ سے بدتر ہونگے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے قومی مرکز خواجگان میں کارکنان و عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی وسطیٰ کے پراکسی وار کا حصہ بننے سے قبل سو بار سوچا جائے کہ ہم ابھی تک افغان جنگ کی قیمت چکا رہے ہیں۔

سعودی وزیر مذہبی امور کا پاکستان دورہ/ کیا اس بار بھی معصوم عوام دہشتگردی کی نذر ہوں گے؟

سعودی وزیر مذہبی امور کا پاکستان دورہ/ کیا اس بار بھی معصوم عوام دہشتگردی کی نذر ہوں گے؟

سعودی وزیر مذہبی امور کے پاکستان دورے سے متعلق ماہرین کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح اس بار بھی پاکستان کی معصوم عوام دہشتگردی اور فرقہ وارانہ فسادات کی نئی لہر کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سعودی حکام انتہا پسند گروپوں کو مضبوط بنانے اور انہیں بڑی رقوم دینے کے لئے پاکستان کا رخ کرتے ہیں۔

سافٹ ویئر کی دنیا میں پاکستانی بیٹی کا کارنامہ؛ گھروں میں کام کرنے والی ملازمہ نے سافٹ ویئر تیار کر لیا

سافٹ ویئر کی دنیا میں پاکستانی بیٹی کا کارنامہ؛ گھروں میں کام کرنے والی ملازمہ نے سافٹ ویئر تیار کر لیا

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ہونہار پاکستانی بیٹی اپنی والدہ کے ھمراہ گھروں میں بطور ملازمہ کام کرتی ہیں جنہوں نے خواتین کے تحفظ کے لیے سافٹ ویئر بنا لیا

پاک ایران گیس؛ عالمی دباؤ پاکستانی خارجہ پالیسی کی ناکامی / پاک فوج صرف پاکستان کے دفاع کیلئے ہے + ویڈیو

پاک ایران گیس؛ عالمی دباؤ پاکستانی خارجہ پالیسی کی ناکامی / پاک فوج صرف پاکستان کے دفاع کیلئے ہے + ویڈیو

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی داور کنڈی نے ایران کے ساتھ تعلقات کی عدم بہتری کو اپنی ہی غلطی قرار دیا اور کہا کہ اگر ہمیں ایران سے سستی گیس مل رہی ہے اور عالمی دباؤ کی وجہ سے ہم یہ گیس نہیں لے رہے تو یہ ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری