منتخب خبریں: پاکستان
حکومت نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لئے بغیر راحیل شریف کو این او سی جاری کردیا + ویڈیو

حکومت نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لئے بغیر راحیل شریف کو این او سی جاری کردیا + ویڈیو

پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ راحیل شریف کو سعودی اتحاد کی نوکری کے لئے این او سی جاری کرنے سے پہلے پارلیمنٹ میں اس معاملہ کو لایا جائے گا، تعجب ہے کہ حکومت نے پارلیمان کی رائے نہیں لی، ان شرائط اور ان حدود و قیود کی بات نہیں کی گئی، جس کے تحت سابق آرمی چیف کو سعودی اتحاد کی نوکری کے لئے این او سی جاری کیا گیا ہے۔

پاک ایران مضبوط تعلقات مشترکہ دشمن کے لئے اہم پیغام/ قم میں حقیقی اسلام کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ داعشی یا طالبانی اسلام کا

پاک ایران مضبوط تعلقات مشترکہ دشمن کے لئے اہم پیغام/ قم میں حقیقی اسلام کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ داعشی یا طالبانی اسلام کا

پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات مشترکہ دشمن کےلئے نہایت اہم پیغام ہے جبکہ ہمیں خوشی ہے کہ دنیا بھر سے آنے والے طلاب کو قم میں حقیقی اسلام کی تعلیم دی جارہی ہے نہ داعشی اور طالبانی اسلام کی۔

سعودی عرب نے امت مسلمہ کی بجائے یہود و نصاریٰ کا ساتھ دیا/ پاکستانی حکمران یہود و نصارایٰ کا ساتھ نہ دیں + ویڈیو

سعودی عرب نے امت مسلمہ کی بجائے یہود و نصاریٰ کا ساتھ دیا/ پاکستانی حکمران یہود و نصارایٰ کا ساتھ نہ دیں + ویڈیو

جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما نے امام کعبہ کے پاکستان دورے کو ایک مخصوص طبقے کی نمائندگی قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی حکمرانوں کو چاہیے کہ شام پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شامی حکومت اور امت مسلمہ کا ساتھ دیں نہ کہ یہود و نصاریٰ کی اتحادی افواج کا حصہ بنے۔

افغان روس جنگ میں ضیاء کی غلط پالیسی کا خمیازہ آج تک پورا ملک بھگت رہا ہے + وڈیو

افغان روس جنگ میں ضیاء کی غلط پالیسی کا خمیازہ آج تک پورا ملک بھگت رہا ہے + وڈیو

سیکڑٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان اور روس کے درمیان لڑی جانے والی لڑائی کے نتیجے میں بھڑکنے والی آگ ضیا الحق کے غیر مدبرانہ فیصلوں کے باعث ہماری ارض پاک پر منتقل ہو گئی جس کاخمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں۔

شناختی کارڈ کریک ڈاون؛ 174000 منسوخ، ساڑھے 3 لاکھ بلاک

شناختی کارڈ کریک ڈاون؛ 174000 منسوخ، ساڑھے 3 لاکھ بلاک

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ 174184 ایسے افراد کے شناختی کارڈز، جن کے بارے میں تصدیق ہوچکی ہے کہ وہ غیر ملکی ہیں، منسوخ کردیئے گئے ہیں جبکہ بلاک کئے گئے ساڑھے 3 لاکھ شناختی کارڈ کے حامل میں سے کم از کم آدھے افراد غیر ملکی ہیں۔

پاکستانی میڈیا میں ایران مخالف لابی کی کاوشوں کا تسلسل/ پاکستان: افغانستان سفارتی مسائل کو میڈیا میں کیوں گھسیٹتا ہے؟

پاکستانی میڈیا میں ایران مخالف لابی کی کاوشوں کا تسلسل/ پاکستان: افغانستان سفارتی مسائل کو میڈیا میں کیوں گھسیٹتا ہے؟

ماہرین کا عزیر بلوچ کے مبینہ ایران مخالف انکشافات پر مبنی پاکستانی میڈیا کی خبروں پر تنقید اور اس کی تردید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس قسم کی خبریں پاک ایران کے برادرانہ تعلقات میں رخنہ ڈالنے کیلئے ایک خاص سازش کے تحت نشر کی جارہی ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری