منتخب خبریں: پاکستان
پانامہ لیکس کیس میں نیا موڑ / حسین نواز کے بعد نواز شریف اور حسن نواز کو طلب کرنے کا فیصلہ

پانامہ لیکس کیس میں نیا موڑ / حسین نواز کے بعد نواز شریف اور حسن نواز کو طلب کرنے کا فیصلہ

پاناما لیکس کیس کی تحقیقات میں ایک نیا موڑ آیا ہے، جے آئی ٹی نے اپنی تفتیش کو آگے بڑھاتے ہوئے حسین نواز کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادے حسن نواز کوبھی طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان اور ایران کے عوام پرجوش برادرانہ تعلقات چاہتے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان اور ایران کے عوام پرجوش برادرانہ تعلقات چاہتے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

عوامی تحریک کے سربراہ کا اس بیان کیساتھ کہ دونوں ممالک کے عوام پرجوش برادرانہ تعلقات چاہتے ہیں، کہا: کہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے والے عناصرکو آپریشن ردّ الفساد کے تحت ڈیل کیا جائے۔

پاکستان کی ایک مرتبہ پھر ریاض اور تہران کے درمیان ثالثی کی کوشش/ جنرل باجوہ ایران کا دورہ کرینگے

پاکستان کی ایک مرتبہ پھر ریاض اور تہران کے درمیان ثالثی کی کوشش/ جنرل باجوہ ایران کا دورہ کرینگے

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک مرتبہ پھر سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کر تیار ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں آرمی چیف جنرل باجوہ کا تہران دورہ آئندہ ہفتے تک متوقع ہے۔

راحیل شریف نے سعودی - امریکی اتحاد کی سربراہی چھوڑکر وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، پاکستانی اخبار کا دعویٰ

راحیل شریف نے سعودی - امریکی اتحاد کی سربراہی چھوڑکر وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، پاکستانی اخبار کا دعویٰ

پاکستانی اخبار نے لکھا ہے کہ اسلامی اتحاد کے نام پر سعودی - امریکی اتحاد کانفرنس کے بعد پاکستان کے سابق آرمی چیف آج کل سنجیدگی سے وطن واپسی پر غور کر رہے ہیں کہ نام نہاد اسلامی لشکر کی سپہ سالاری کا عہدہ چھوڑ کر واپس پاکستان منتقل ہو جائیں۔

مستونگ واقعہ، گوادر میں مزدوروں کا خون اور سرحدی کشیدگی، پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی بھارتی سازش ہے

مستونگ واقعہ، گوادر میں مزدوروں کا خون اور سرحدی کشیدگی، پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی بھارتی سازش ہے

وفاقی وزیر پانی وبجلی ودفاع خواجہ محمد آصف نے مستونگ میں دہشتگردی کے واقعے، گوادر میں مزدوروں پر حملے اور ورکنگ باونڈری پر کشیدگی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی بھارتی سازش ہے۔

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی / افغانستان سے ٹی 20 سیریز کھیلنے پر اتفاق

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی / افغانستان سے ٹی 20 سیریز کھیلنے پر اتفاق

اسلام آباد میں افغان لڑکیوں کی سائیکل چیمپئین شپ میں شرکت کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کی کچھ ڈھارس بندی جس کے نتیجے میں  پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی  20 سیریزکھیلنے پر اتفاق ہو گیا۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری