منتخب خبریں: پاکستان
رونالڈینیو اور دیگر بین الاقوامی فٹبالرز کے بعد انگلش فٹبالر جان ٹیری بھی پاکستان آنے کیلئے رضا مند

رونالڈینیو اور دیگر بین الاقوامی فٹبالرز کے بعد انگلش فٹبالر جان ٹیری بھی پاکستان آنے کیلئے رضا مند

انگلش فٹبال ٹیم کے سابق کپتان جان ٹیری نے آئندہ ماہ جولائی میں بین الاقوامی فٹبالرز پر مشتمل ٹیم کے ساتھ "دوستانہ میچ" میں شرکت کی غرض سے پاکستان آنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔

پاکستانی افواج سعودی سرحد سے باہر کسی دوسرے ملک میں جاکر کارروائی نہیں کریں گے

پاکستانی افواج سعودی سرحد سے باہر کسی دوسرے ملک میں جاکر کارروائی نہیں کریں گے

پاکستان کے معروف دفاعی تجزیہ نگار نے اس بیان کیساتھ کہ افواج سعودی سرحد سے باہر کسی دوسرے ملک میں جاکر کارروائی نہیں کریں گے، کہا: "ایران کو اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان مسلمان ممالک کے مابین موجود تنازعات اور مسائل کا حل تلاش کریگا۔"

پاکستان، ایران اور خطے کے دیگر اسلامی ممالک کا اتحاد ایک فطری عمل ہے + ویڈیو

پاکستان، ایران اور خطے کے دیگر اسلامی ممالک کا اتحاد ایک فطری عمل ہے + ویڈیو

ریڈیو پاکستان کے براڈکاسٹر نعیم قریشی کا کہنا ہے کہ استعمار مسلمانوں میں پھوٹ اور انتشار ڈالنے کی مذموم کوششیں کر رہا ہے جبکہ پاکستان، ایران اور خطے کے دیگر اسلامی ممالک کا اتحاد ایک فطری عمل ہے۔

برمنگھم میں بھارتی کونسل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ / بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی

برمنگھم میں بھارتی کونسل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ / بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی

تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالی پر برطانوی شہر برمنگھم میں بھارتی کونسل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور نعرے بازی کی گئی۔

پاکستان ریاض میں ہونے والے آئندہ وزرائے دفاع کے اجلاس میں حتمی تجاویز پیش کرے گا

پاکستان ریاض میں ہونے والے آئندہ وزرائے دفاع کے اجلاس میں حتمی تجاویز پیش کرے گا

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، ایران اور سعودیہ عرب کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرےگا، فوجی اتحاد اگر ایران کیخلاف ہوا تو ریاض کے ساتھ کئی دہائیوں سے جاری قریبی تعلقات کے باوجود پاکستان اس فوجی اتحاد سے علیحدہ ہو جائے گا۔

پاکستان بھر میں بجلی بریک ڈاون کا سلسلہ جاری، عوام سراپا احتجاج، وزیراعظم نے اجلاس بلا لیا!!

پاکستان بھر میں بجلی بریک ڈاون کا سلسلہ جاری، عوام سراپا احتجاج، وزیراعظم نے اجلاس بلا لیا!!

ماہ رمضان المبارک کا آغاز اور ملک بھر میں بجلی کی بتدریج لوڈ شیڈنگ جاری ہے، کراچی شہر میں مسلسل بڑے بریک ڈاون کے سبب شہری سراپا احتجاج ہیں۔ کیا وزیراعظم نواز شریف کا حسب معمول اجلاس عوام کو بجلی فراہم کرے گا؟

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری