زائرین کے لیے بڑی خبر، تفتان باڈر پر نئے پاکستان کیمپ کا افتتاح کر دیا گیا + تصاویر کمشنر کوئٹہ ڈویژن امجد علی خان نے تفتان بارڈر کا دورہ کرکے نئے پاکستان ہاوس کا افتتاح کر دیا۔ 15 ستمبر 2017 - 11:26
محرم الحرام کی آمد اور وصال ٹی وی کی تفرقہ آمیز نشریات پھر سے بحال جہاں ایک طرف محرم الحرام کی آمد کیلئے چند ہی دن رہ گئے ہیں وہیں وصال ٹی وی کی متعصبانہ اور تفرقہ آمیز نشریات پیمرا کی طرف سے بند کرنے کے بعد ایک بار پھر بحال کردئے گئے ہیں۔ 15 ستمبر 2017 - 10:55
نکاسی کے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست اینوائرونمینٹل ریسرچ لیٹرز نامی ریسرچ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان پانچ ممالک میں شامل ہے جو بڑے پیمانے پر شہروں اور صنعتوں کی نکاسی کا پانی زراعت میں استعمال کررہے ہیں۔ 15 ستمبر 2017 - 13:01
کراچی؛ ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام آل شیعہ پارٹیز کانفرنس کا انعقاد + تصاویر ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر مسائل حل کرنے کے بجائے سندھ وشہری حکومتیں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ 15 ستمبر 2017 - 15:06
وزیراعظم، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 18 ستمبر کو نیویارک میں ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں سیشن میں شرکت کے لیے جانے والے پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔ 16 ستمبر 2017 - 09:35
(ن) لیگ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا، خورشید شاہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے انکارسے کچھ نہیں ہوگا اسے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔ 16 ستمبر 2017 - 11:54
سرکاری خرچے پر غیر ملکی دوروں، علاج کیلئے بیرون ملک سفر پر پابندی حکومتِ پنجاب نے وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی اور دیگر حکام کے سرکاری اخراجات پر غیر ملکی دوروں اور علاج کے لیے بیرونِ ملک سفر پر پابندی عائد کردی۔ 16 ستمبر 2017 - 11:33
نظرثانی اپیل مسترد، اب عوام بتائیں گے کہ فیصلہ درست تھا یا نہیں، ن لیگ ن لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نوازشریف کو نااہل کرنا درست ہے یا نہیں اس کا فیصلہ عوام17 ستمبر اور2018 ء کے عام انتخابات میں کرینگے۔ 16 ستمبر 2017 - 12:59
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملہ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ 02 ستمبر 2017 - 09:44
گلگت سکردو روڈ کی تعمیر کا آغاز/ انجینئرنگ بٹالین گلگت پہنچ گئی گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کا کہنا ہے کہ گلگت اسکردو روڈ کی تعمیر کا آغاز کرنے کیلئے انجینئرنگ کی پوری ایک بٹالین گلگت پہنچ گئی ہے۔ 02 ستمبر 2017 - 12:01
پاکستان کے قبائلی علاقے پاراچنار میں نماز عید + تصاویر پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح قبائلی علاقے پارا چنار میں بھی عید قربان مذہبی جوش و عقیدت سے منائی جارہی ہے۔ 02 ستمبر 2017 - 13:08
مقبوضہ کشمیر میں بھی عید قربان مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج عید الضحٰی مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، نماز عید کی سب سے بڑی تقریبات درگاہ حضرتبل، عیدگاہ سرینگر، تاریخی امام باڑہ بڈگام اور جامعہ امام رضا علیہ السلام سرینگر میں منعقد ہوئیں۔ 02 ستمبر 2017 - 14:36
بے نیظیر بھٹو قتل کیس میں عدالت کا تفصیلی فیصلہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 02 ستمبر 2017 - 13:30
فاٹا کے بعد بلوچستان کو بھی پختونستان میں شامل کریں گے، اسفند یار ولی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ فاٹا کے بعد بلوچستان کو بھی پختونستان میں شامل کریں گے۔ 02 ستمبر 2017 - 13:48
امریکی امداد تب ملے گی جب اندرون ملک دہشتگرد نیٹ ورکس کیخلاف موثر کارروائی ہو امریکی صدر ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے عسکری امداد روک کر نئی شرائط لگا دی ہیں۔ 02 ستمبر 2017 - 15:27
بھارتی فوج کی کشمیر میں نمازیوں پر تشدد/ تصویری رپورٹ بھارتی فوج سے عید پر بھی مسلمانوں کی خوشی نہ دیکھی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات پر شیلنگ کر کے متعدد افراد کو زخمی جبکہ ایک کشمیری کو شہید کر دیا۔ 02 ستمبر 2017 - 16:27
ایوان وزیر اعظم اور جاتی امراء اداروں کے خلاف سازشوں کے مراکز ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے ایوان وزیر اعظم اور جاتی امراء کو ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف سازشوں کے مراکز قرار دیا اور کہا کہ نا اہل شخص اور ان کے حواری ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف اکٹھے اور اپنی ہی حکومت کے خلاف سرگرم ہو گئے ہیں۔ 20 اگست 2017 - 18:14
پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، جنرل زبیر محمود چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے نیسکام کا دورہ کیا ہے، دورے کے موقع پر ان کا کہناتھا کہ پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ 21 اگست 2017 - 10:30
پشاور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی، 10 افراد جاں بحق پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دس تک جا پہنچی ہے جبکہ 100 سے زائد مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ 21 اگست 2017 - 12:21
پاکستان مہاجرین کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک اقوام متحدہ کی تنظیم برائے مہاجرین (یواین ایچ سی آر) کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان گزشتہ تین دہائیوں سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والا ملک ہے۔ 21 اگست 2017 - 13:50