منتخب خبریں: پاکستان
آئندہ ہفتے وزیراعظم کو رخصت کرنے کے لیے بڑی پارٹی ہو گی، عمران خان

آئندہ ہفتے وزیراعظم کو رخصت کرنے کے لیے بڑی پارٹی ہو گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ رواں برس کے اختتام تک ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں جبکہ وزیراعظم نواز شریف کا قصہ تمام ہو چکا اور طویل تاریک رات بالآخر ختم ہو گئی ہے۔

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ: دریائے نیلم کا پانی پاک فوج کے جوانوں کے خون میں تبدیل

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ: دریائے نیلم کا پانی پاک فوج کے جوانوں کے خون میں تبدیل

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر پاک فوج کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری اور اس میں سوار 4 جوان ڈوب گئے۔

وزیر اعظم کی کرسی حاصل کرنے کے لیے وزارت عظمیٰ کے 5 ممکنہ امیدوار میدان میں

وزیر اعظم کی کرسی حاصل کرنے کے لیے وزارت عظمیٰ کے 5 ممکنہ امیدوار میدان میں

مسلم لیگ ن کے اندر ہی وزیر اعظم کیخلاف بی پلان پر غیر محسوس انداز میں غور و حوض اور لابنگ کا سلسلہ جاری ہے، لابی وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کسی عدالتی فیصلے کی روشنی میں نئے قائد ایوان کیلئے مختلف ناموں پر اپنی آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔

دہشتگردوں کا ایران کی مشرقی سرحد پر حملہ، دو مقامی مزدور شہید

دہشتگردوں کا ایران کی مشرقی سرحد پر حملہ، دو مقامی مزدور شہید

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے تعلقات عامہ نے گزشتہ عصر کو پاکستان کی سرزمین سے ایران کے علاقے سراوان میں دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں دو مقامی مزدور شہید ہوگئے ہیں۔

جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں کو قصوروار قرار دے دیا، میڈیا رپورٹس

جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں کو قصوروار قرار دے دیا، میڈیا رپورٹس

اردو پوائنٹ کیجانب سے کہا گیا ہے کہ پاناماکیس کی تحقیقات کیلئے بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں کو قصوروار قرار دیا ہے جبکہ خود وزیراعظم کسی بھی غلط کام میں ملوث نہیں پائے گئے ہیں۔

جے آئی ٹی رپورٹ "ردی" سے زیادہ کچھ نہیں، حکومت نے عمران نامہ قرار دے کر مسترد کردیا

جے آئی ٹی رپورٹ "ردی" سے زیادہ کچھ نہیں، حکومت نے عمران نامہ قرار دے کر مسترد کردیا

اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں کوئی دلیل یا مستند مواد نہیں جب کہ رپورٹ کو عمران نامہ قرار دینا غلط نہیں ہوگا۔

دن دہاڑے گھر میں گھس کر دہشتگردوں کی فائرنگ، مسلم لیگ ن کے رہنما کی بیٹی اور اہلیہ جاں بحق

دن دہاڑے گھر میں گھس کر دہشتگردوں کی فائرنگ، مسلم لیگ ن کے رہنما کی بیٹی اور اہلیہ جاں بحق

ملک کے حساس ترین شہروں میں سے ایک راولپنڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی مسلم لیگ (ن) کے مقامی یونین کونسل (یوسی) کے چیئرمین مرزا عنایت اللہ کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوئیں۔

پاکستان زندہ باد، غیر ملکی فٹبالرز کا پاکستان کے بارے میں دنیا کو پیغام

پاکستان زندہ باد، غیر ملکی فٹبالرز کا پاکستان کے بارے میں دنیا کو پیغام

بین القوامی فٹبالر ریان گگز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں بہترین مہمان نوازی کی گئی، پاکستان کے عوام کرکٹ کے ساتھ فٹبال بھی بہت پسند کرتے ہیں، ہم دنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان محفوظ ملک ہے۔

شاہ سلمان کی جانب سے یمن کے مفرور صدر سمیت پاکستانی اعلی حکام کے اعزاز میں افطار پارٹی

شاہ سلمان کی جانب سے یمن کے مفرور صدر سمیت پاکستانی اعلی حکام کے اعزاز میں افطار پارٹی

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے گذشتہ روز یمن کے مفرور صدر عبد ربہ منصور ھادی، صدر پاکستان ممنون حسین اور دیگر عالمی رہنماﺅں کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری