منتخب خبریں: پاکستان
پاکستان, سعودی عرب اور قطر میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے؛ شاہ سلمان کی نواز شریف کو پیشکش

پاکستان, سعودی عرب اور قطر میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے؛ شاہ سلمان کی نواز شریف کو پیشکش

پیر کو جدہ میں شاہ سلمان اور نواز شریف کے مابین ہونے والی ملاقات میں سعودی فرمانروا نے وزیر اعظم نواز شریف کو صاف پیشکش کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور قطر میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے۔

سانحہ ماڈل ٹاون کی تیسری برسی پر قرآن خوانی اور طاہر القادری کا خطاب

سانحہ ماڈل ٹاون کی تیسری برسی پر قرآن خوانی اور طاہر القادری کا خطاب

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کی تیسری برسی کے موقع پر شہر اعتکاف میں قرآن خوانی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن حکمرانوں کے ذمے عوام کے جان و مال کی حفاظت تھی وہ قاتل اور ڈاکو بن گئے ہیں۔

وفاقی حکومت کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پر تشویش کے بجائے روک تھام کیلئے اقدامات کرے، ثروت اعجاز قادری

وفاقی حکومت کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پر تشویش کے بجائے روک تھام کیلئے اقدامات کرے، ثروت اعجاز قادری

سنی تحریک کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کالعدم اہلسنت و الجماعت و کالعدم سپاہ صحابہ آج بھی نام بدل کر کام کر رہی ہیں، کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کو نہیں روکا گیا تو شدت پسندی ملک کو تباہ کر دے گی۔

شریف فیملی کی منی لانڈرنگ سے متعلق حلفیہ بیان  اسحاق ڈار نے خود دیا، کسی نے تشدد نہیں کیا: پرویز مشرف

شریف فیملی کی منی لانڈرنگ سے متعلق حلفیہ بیان  اسحاق ڈار نے خود دیا، کسی نے تشدد نہیں کیا: پرویز مشرف

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پر کوئی تشدد کیا گیا نہ ہی انہیں دھمکایا گیا ان کا بیان حلفیہ تھا، شاہ عبداللہ کی درخواست پر شریف برادران کو سعودی عرب بھیجا۔

پاکستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ؛ کراچی، حیدرآباد میں ڈبل سواری پر پابندی، موبائل سروس معطل

پاکستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ؛ کراچی، حیدرآباد میں ڈبل سواری پر پابندی، موبائل سروس معطل

پاکستان میں آج یوم شہادت مولا علی علیہ السلام کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مرقد امام خمینیؒ اور ایران پارلیمینٹ پر حملہ آل سعود و امریکہ کی ایران کے خلاف مشترکہ محاذ آرائی کا نتیجہ ہے: فضل حسین اصغری

مرقد امام خمینیؒ اور ایران پارلیمینٹ پر حملہ آل سعود و امریکہ کی ایران کے خلاف مشترکہ محاذ آرائی کا نتیجہ ہے: فضل حسین اصغری

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے امام خمینی ؒکے مرقد اور ایرانی پارلمینٹ دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، اسلامی ممالک کو غیر مستحکم کرنے اور اپنا اسلحہ بیچنے کیلئے ان کے درمیان مسلسل دشمنی اور نفرت کے بیج بو رہاہے۔

طاہر القادری کی امام خمینیؒ کے مزار اور ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

طاہر القادری کی امام خمینیؒ کے مزار اور ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے امام خمینیؒ کے مزار اور ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری