منتخب خبریں: پاکستان
غیر قانونی شکار کے لیے آئے عرب شہزادوں کی سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، 4 شہزادے گرفتار

غیر قانونی شکار کے لیے آئے عرب شہزادوں کی سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، 4 شہزادے گرفتار

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے نوشکی میں غیر قانونی شکار کرنے پر آئے ہوئے عرب شہزادوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا جبکہ 4 شہزادوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

سازشی چاہتے ہیں ملک میں لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو، وزیر داخلہ

سازشی چاہتے ہیں ملک میں لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ احسن اقبال نے دھرنا ختم کرانے کیلئے عدالت سے مزید 48 گھنٹے کی مہلت لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات تشدد کی اجازت نہیں دیتے تاہم سازشی چاہتے ہیں کہ لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو۔

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی رپورٹ جھوٹی ثابت ہونے کا خطرہ ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی رپورٹ جھوٹی ثابت ہونے کا خطرہ ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے حکومت کو اقوامِ متحدہ کی نظر ثانی اجلاس میں پاکستان کی انسانی حقوق کی صورتحال میں رد و بدل کرنے کی کوشش سے خبر دار کردیا۔

ٹرمپ پالیسی پاک ایران تعلقات کو مزید تقویت بخشنے کا سبب

ٹرمپ پالیسی پاک ایران تعلقات کو مزید تقویت بخشنے کا سبب

اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے چیئرمین اور سابق پاکستانی سفیر 'خالد محمود' نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی دونوں ہمسایہ ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لاسکتے ہیں۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری