سعودی عرب میں انتشار عربوں کی تباہی کا باعث، حافظ عاکف سعید تنظیم اسلامی کے امیر نے کہا کہ عرب امتِ مسلمہ میں اللہ اور رسولﷺ کے اولین مجرم ہیں اس لئے کہ اُن کی زبان میں قرآن پاک نازل ہوا لیکن انہوں نے اللہ اور رسولﷺ کے احکامات کی پابندی نہ کی اور بے وفائی کا مظاہرہ کیا ہے۔ 12 نومبر 2017 - 12:27
سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بند ہوجانی چاہیے، قمر زمان کائرہ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس پی اور متحدہ کے بننے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ 12 نومبر 2017 - 13:46
بنوں میں فورسز کے قافلے پر بم حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 زخمی بنوں: نورل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ 12 نومبر 2017 - 14:02
بین الاقوامی کانفرنس "علامہ اقبال اور ہماری دنیا" کا سیستان و بلوچستان یونیورسٹی میں آغاز اس کانفرنس میں پاکستان، ہندوستان، ازبکستان اور بنگلادیش کی یونورسٹیوں کے اساتذہ شریک ہیں، کانفرنس میں علامہ اقبال کی شخصیت کے بارے میں مقالہ نویسی کے مقابلے میں بہترین مقالہ نویسوں کا انتخاب کیاجائے گا۔ 01 نومبر 2017 - 18:14
اہلکاروں نے کہا: "شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو اطلاع دو، بندہ قابو میں آگیا ہے" لاہور سے اغوا ہونے والے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما سید ناصر شیرازی کی اہلیہ اور واقعے کی عینی شاہد کے بیان کے مطابق اغواء کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں کا آپس میں مکالمہ ہوا کہ "میاں شہباز شریف اور راناثناء اللہ کو اطلاع کردو بندہ قابو آگیا ہے۔" 02 نومبر 2017 - 09:48
بھارت اور اسرائیل کے درمیان کشمیر اور فلسطین کی آزادی تحاریک کو کچلنے پر اتفاق اسرائیلی گراؤند فورسز کے سربراہ میجر جنرل یعقوو بیرک نے جموں میں بھارتی فوج کی شمالی کمان کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کرکے بھارتی فوج کے کمانڈر اور دیگر سینئر افسروں سے ملاقات فلسطین اور کشمیر میں جاری آزادی کی جائز تحریکوں کو دبانے پر اتفاق کیا۔ 02 نومبر 2017 - 10:18
دہشتگردی کیخلاف نام نہاد تعاون نہ کرنے پر پاکستان کیخلاف امریکی پابندیاں عائد وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ پاکستان کو پہلے سے دیئے گئے ہیلی کاپٹرز بھی واپس لے لیے گئے ہیں جبکہ نئے ہیلی کاپٹرز بھی فراہم نہیں کیے جارہے ہیں۔ 02 نومبر 2017 - 12:10
پرویز مشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوشش بری طرح ناکام ہو گی، سعد رفیق وفاقی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوشش بری طرح ناکام ہو گی۔ 11 نومبر 2017 - 11:49
پاکستان کی افغانستان میں جنگ کے فوری خاتمے پر تاکید قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے افغانستان میں امن واستحکام کے حصول کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے ملک میں جنگ کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔ 11 نومبر 2017 - 13:34
بلوچ لبریشن آرمی کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گیس پائپ لائن اڑانے اور 4 افراد کو شہید کرنے کے الزام میں سزائے موت سنا دی ہے۔ 11 نومبر 2017 - 15:50
4 ملکی ہاکی فیسٹیول میں بھی پاکستان نے شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرلی 4 ملکی انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں پاکستانی شکستوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہو گئی۔ 12 نومبر 2017 - 08:52
پاکستان کے 2 لاکھ زائرین کو ویزا جاری کرنے کی توقع رکھتے ہیں، ایرانی سفیر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے رواں سال اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 2 لاکھ کے قریب پاکستانی زائرین کو ویزا جاری کرنے کی توقع کی جارہی ہے. 29 اکتوبر 2017 - 16:13
پنجاب میں میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کیلئے 65 ہزار طلبہ امیدوار پنجاب کی مختلف میڈیکل یونیورسٹیراور کالجوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ لیا جا رہا ہے جس میں 65 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ 29 اکتوبر 2017 - 15:44
سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 29 اکتوبر 2017 - 16:34
وزیراعظم اور شہباز شریف لندن، خواجہ آصف سعودی عرب روانہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف برطانیہ کے دارالحکومت لندن روانہ ہوگئے جب کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف سعودی عرب چلے گئے ہیں۔ 29 اکتوبر 2017 - 18:23
متعدد زائرین کو ایرانی ویزے ابھی تک جاری نہ ہو سکے، وائس آف کاروان سالار کا ایرانی سفیر کو لیٹر + اسناد پاکستان میں تعینات ایرانی سیفر مہدی ہنر دوست نے دو روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے رواں سال اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 2 لاکھ کے قریب پاکستانی زائرین کو ویزا جاری کرنے کی توقع کی جارہی ہے۔ 01 نومبر 2017 - 14:55
پنجاب؛ دھند کا معاملہ بھارتی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ پنجاب کے محکمہ ماحولیات (ای پی ڈی) نے وفاقی حکومت سے سرحد پار کسانوں کی جانب سے فصل کی کٹائی کے بعد بچ جانے شاخوں کو جلانے کا معاملہ بھارتی حکام کے سامنے اٹھانے کی درخواست کردی۔ 01 نومبر 2017 - 15:17
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے تحت اسلام آباد میں پانچ روز سے دھرنا جاری + ویڈیو تحریک لبیک یا رسول اللہ کے تحت کاروان ختم نبوت کا دھرنا اسلام آباد میں جاری ہے۔ 01 نومبر 2017 - 17:53
امریکا کہ ساتھ تعلقات خوشگوار نہیں/ خارجہ پالیسی بہتر بنانے کے لیے اقدام کررہے ہیں وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کہ ساتھ تعلقات خوشگوار نہیں ہیں تاہم بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور ہر فورم پر پاکستان کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا۔ 02 نومبر 2017 - 08:53
پاراچنار کرم ایجنسی میں محرم الحرام کے حوالے سے سخت انتظامات + تصاویر پاراچنار سمیت کرم ایجنسی کے مخلتف علاقوں میں محرم الحرام کے مجالس کے پرامن انعقاد کیلئے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں، شہر میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی، عوام کی سہولت کیلئے شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 28 ستمبر 2017 - 16:04