منتخب خبریں: پاکستان
کراچی ایکسپو2017؛ ایران سمیت 20 سے زائد ممالک کی کمپنیوں کی شرکت + تصاویر

کراچی ایکسپو2017؛ ایران سمیت 20 سے زائد ممالک کی کمپنیوں کی شرکت + تصاویر

پاکستان کے معاشی حب کراچی میں وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی جانب سے پچیس سال بعد چار روزہ انٹرنینشنل ٹریڈ فیئر جاری ہے جس میں شرکاء کا کہنا ہے کہ ایران کی کمپنیاں جب بھی یہاں کسی نمائش میں آتی ہیں، میدان مار لیتی ہیں۔

تسنیم کی مسلسل رپورٹنگ رنگ لے آئی / حکومت نے 48 گھنٹے میں کانوائے بھیجنے کی یقین دہانی کرا دی

تسنیم کی مسلسل رپورٹنگ رنگ لے آئی / حکومت نے 48 گھنٹے میں کانوائے بھیجنے کی یقین دہانی کرا دی

کوئٹہ میں پھنسے زائرین کیلئے خوشخبری ہے کہ شیعہ علماء کونسل کے نائب صدر کے ساتھ ملاقات میں وزیر داخلہ پاکستان نے یقین دہانی کرا دی ہے کہ زائرین کے مسائل کو جلد از حل کیا جائے گا اور کانوائے کی سہولت فراہم کر دی جائے گی۔

سعودی عرب کا گوادر بندرگاہ میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان ، تجارت میں اضافے کی نئی راہیں تلاش کریں گے، سعودی سفیر

سعودی عرب کا گوادر بندرگاہ میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان ، تجارت میں اضافے کی نئی راہیں تلاش کریں گے، سعودی سفیر

جہاں خطے اور دنیا کے دیگر ممالک کی نظریں سی پیک پر مرکوز ہیں وہیں سعودی عرب نے بھی گوادر بندرگاہ میں سرمایہ کاری کرنے اور یہاں کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کے لیے اب کوئی "ڈو مور" نہیں، وزیر اعظم پاکستان

پاکستان کے لیے اب کوئی "ڈو مور" نہیں، وزیر اعظم پاکستان

وزیر اعظم پاکستان نے ملک کے اہم قومی امور کے حوالے سے سول اور عسکرسی قیادت میں کسی بھی قسم کے اختلافات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستان کے لیے کوئی "ڈو مور" نہیں ہے اور نہ ہی اقوام متحدہ کے اجلاس میں ڈو مور کا مطالبہ سننے میں آیا۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ رپورٹ پبلک نہ کرنے پر شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ رپورٹ پبلک نہ کرنے پر شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظرعام پرنہ لانے پر شہبازشریف اور رانا ثنا اللہ سمیت کئی حکومتی اورسرکاری افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکرادی گئی۔

امریکہ کے بارے میں ایران کی پالیسی پاکستان کیلئے بہترین نمونہ/ ایرانی قونصلیٹ میں زائرین کیلئے مشکلات کی تصدیق

امریکہ کے بارے میں ایران کی پالیسی پاکستان کیلئے بہترین نمونہ/ ایرانی قونصلیٹ میں زائرین کیلئے مشکلات کی تصدیق

رکن اسلامی نظریاتی کونسل اور رہنما ملی یکجہتی کونسل نے لاہور میں موجود ایرانی قونصلیٹ میں زائرین کیلئے ویزہ، بلڈ ٹیسٹ اور انشورنس کے حوالے سے مشکلات کی تصدیق کرتے ہوئے تاکید کہ امریکہ کے بارے میں ایران کی پالیسی پاکستان کیلئے بہترین نموہ ہے۔

مقبوضہ کشمیر اور محرم الحرام؛ جلوسوں پر پابندی دینی معاملات میں مداخلت اور بزدلی کی علامت ہے

مقبوضہ کشمیر اور محرم الحرام؛ جلوسوں پر پابندی دینی معاملات میں مداخلت اور بزدلی کی علامت ہے

پیروان ولایت جموں و کشمیر کے سرپرست اعلیٰ نے ایسی حالت میں بھارتی حکومت کی جانب سے جلوسوں پر پابندی کو دینی معاملات میں سراسر مداخلت اور بزدلی قرار دیا ہے کہ پاکستان میں بھی گزشتہ دنوں بعض حکام کی جانب سے عزاداری برپا کرنے کیلئے اجازتنامے کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری