اہم ترین مقالات خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا،محافظ  و  پیروۓ ولایت

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا،محافظ  و  پیروۓ ولایت

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا نے اپنے زمانے کے امام کی ولایت  کی حفاظت اور پیروی کا حق بالکل اسی طرح  ادا کیا جس طرح انکی جدہ ماجدہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنے زمانے میں محکم اور شائستہ دلائل سے امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب  علیہ السلام کی ولایت کو ثابت کیا۔

فائرنگ؛ اگر امریکا میں ہو تو افسوسناک واقعہ، اگر مسلم ملک میں ہو تو دہشتگردی

فائرنگ؛ اگر امریکا میں ہو تو افسوسناک واقعہ، اگر مسلم ملک میں ہو تو دہشتگردی

امریکا اور مسلم ممالک میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں صرف اتنا فرق ہے کہ اگر فائرنگ کا کوئی واقعہ امریکا میں پیش آئے تو وہ "بیمار ذہنیت" کا نتیجہ ہوتا ہے تاہم اگر اسی نوعیت کا واقعہ کسی مسلم ملک میں رونما ہو تو وہ دہشتگردی ہوا کرتی ہے۔

گوادر اور چابہارکو حریف بنا کرپیش کرنے کی ناکام کوششیں

گوادر اور چابہارکو حریف بنا کرپیش کرنے کی ناکام کوششیں

گزشتہ کئی سالوں سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات، گوادر اور چابہار کے درمیان مکمل ہم آہنگی کے باجود بعض استعماری طاقتیں ان دونوں بندرگاہوں کو حریف کے طور پرپیش کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔

ریاست ِ مدینہ کا تصور اور قیام ِ امام حسین علیہ السلام

ریاست ِ مدینہ کا تصور اور قیام ِ امام حسین علیہ السلام

خلقت ِانسان کے بعد مختلف زمانوں میں مختلف انبیاء و رسل نے انسانی معاشروں کی اصلاح اور رہنمائی کے لیے اللہ کے احکامات کے تحت اجتماعی نظام قائم کیے اور ریاست و حکومت کے ذریعے لوگوں کے اندر عدل و انصاف کو رواج دیا۔

ضیاءالحق؛ پاکستان میں کلاشنکوف کلچر کا خالق

ضیاءالحق؛ پاکستان میں کلاشنکوف کلچر کا خالق

5 جولائی 1977ء کو پاکستان میں طویل ترین مارشل لاء لگانے والا آمر 17 اگست 1988ء کو ایک فضائی حادثے کا شکار ہوا۔ یہ پاکستان کی وہ شخصیت تھی جس نے ملک کے معصوم عوام کو کلاشنکوف کلچر کے علاوہ بہت سے ایسے تحائف دئے جن کا خمیازہ پاکستانی قوم آج تک بھگت رہی ہے۔

مقالات کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری