


ایران کا اسلامی انقلاب ۔۔۔ ترقی و پیشرفت کی طرف گامزن -2
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی نے اس ملک پر امریکی تسلط کو ختم کردیا اور ملت ایران کی تقدیر ایرانی عوام کے هاتھ میں آگئی گویا ایران نے امریکی سامراج سے چھٹکارا حاصل کرکے نئے راستے کا انتخاب کر لیا ایسا راسته جو آزادی، خودمختاری اور عزت و احترام پراستوار تھا۔

سکندراعظم کے موت کا معمہ: تحقیق
یہ انسانوں کا سب سے بڑا خوف ہوسکتا ہے کہ کسی فرد کو اس وقت مردہ قرار دے دیا جائے جب وہ زندہ ہو اور اتنا بے بس ہو کہ اس کی تردید بھی نہ کرسکے اور زندہ ہی دفن ہوجائے، ایسا ہی کچھ انسانی تاریخ کے ایک عظیم ترین فوجی کمانڈر سکندراعظم کے ساتھ ہوا۔

کینسر کے خطرات کم کرنے والی غذائیں
کینسر یا سرطان اب ماضی کی طرح لاعلاج مرض تو نہیں رہا مگر اس کا علاج بہت تکلیف دہ اور طویل ثابت ہوتا ہے، تاہم کچھ غذائیں اس جنگ کے خلاف اہم ترین ہتھیار کا کام کرتی ہیں۔

تحریر/ فلسطین و مشرق وسطیٰ کے بعد اسرائیل کا نیا ہدف افریقا
ایشیا ء کے علاقوں میں بد امنی اور دہشت کا راج پھیلانے کے بعد اب اسرائیل کی نظریں افریقا پر بھی گڑھ چکی ہیں

دانتوں کی پیلاہٹ بھول جائیں ، چند منٹوں میں دانتوں کو سفید چمکتے موتی بنائیں
کیا آپ دانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں ؟ کیا آپ اپنے دانتوں کے پیلے پن کی وجہ سے کھل کر مسکرانہیں پاتے ؟ کیا آپ اس مسئلے کی بنا پر اپنے دوستوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں ؟ جیسے کہ ہم جانتے ہیں آج کل دانتوں کی پیلاہٹ جیسے مسائل عام ہیں ۔

دوا کے بغیر بلڈپریشر میں کمی لانے والے قدرتی طریقے: تحقیق
ہوسکتا ہے آپ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہوں مگر آپ کو اس کے بارے میں معلوم تک نہ ہو؟ جی ہاں واقعی ایسا ہوسکتا ہے کہ آپ اپنے بلڈ پریشر کو معمول پر سمجھ رہے ہو کیونکہ آپ خود کو ٹھیک سمجھ رہے ہوتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے اس بیماری کے شکار ہونے والے اکثر افراد کو کسی قسم کی جسمانی علامات کا سامنا نہیں ہوتا؟

"بے نظیر" بے نظیر تھی
آج پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی منائی جارہی ہے۔ آج سے 11 برس قبل دسمبر کی ایک سرد شام ان پر قاتلانہ حملہ کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

تحریر| پاکستان کی قومی زبان صرف اردو ہونا چاہئے+ ویڈیو
کرۂ ارض کی پانچ ہزار سالہ مرقومہ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی کسی بھی قوم نے اس وقت تک ترقی نہیں کی جب تک اس نے اپنی زبان کو ہر شعبہ میں ذریعہ اظہار نہیں بنایا۔

تحریر| عارضہ قلب کی سب سے بڑی وجہ اضافی وزن ہے
جسم کا اضافی وزن اور توند ویسے تو کئی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے مگر حال ہی میں ماہرین نے خبردار کیا کہ موٹاپے کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کے خدشات بہت زیادہ حد تک بڑھ جاتے ہیں۔

تحریر| سانحہ اے پی ایس پشاور، پاکستان کی تاریخ کے اندوہناک ترین دن
سانحہ اے پی ایس پشاور، پاکستان کی تاریخ کے اندوہناک ترین دن16دسمبر جب سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو بے دردی سے اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا، سانحہ اے پی ایس کو ہوئے چار سال گزر گئے لیکن زخم آج بھی تازہ ہیں۔

چینی کمپنی ہواوے کا امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ
موبائل فون بنانے والی چین کی معروف کمپنی ہواوے نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے کمپنی پر چینی حکومت سے تعلق کے لگائے گئے الزامات کی تردید بھی کی ہے۔

تحریر| صدرمملکت اور وزیراعظم پاکستان کے نام
اس تحریر کا مقصد ایک سو برس سے صہیونیوں اور برطانوی استعمار سمیت امریکہ کی ناپاک سازشوں کا نشانہ بننے والی ملت فلسطین سے متعلق کچھ عرائض پیش کرنا ہے

پر سکون نیند میں مددگار قدرتی مشروب
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں کروڑوں ایسے بالغ افراد موجود ہیں، جنہیں پر سکون نیند نہ آنے کی شکایت رہتی ہے۔ نیند آنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں سے ہمارا طرز زندگی بھی ایک ہے۔

کینو کے فوائد
کہا جاتا ہے کہ دنیا کا سب سے بہترین کینو پاکستان میں ملتا ہے اور یہ ایسا غلط بھی نہیں۔کینو کا ترش ذائقہ کیلوریز میں کم مگر غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ اس میں موجود وٹامنز اسے بہترین پھل بناتا ہے۔

امریکا فلسطینیوں کے حقوق کا دشمن
مسئلہ فلسطین کی ستر سالہ تاریخ کا ذکر کیا جاتا ہے کیونکہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کا وجود سنہ1948ء میں قائم ہوا جس کی پشت پناہی سنہ1917ء میں برطانوی سامراج نے اعلان بالفور نامی خط کے ذریعے کی تھی تاہم یہ کہنا درست ہو گا کہ فلسطینی عربوں کے ساتھ ہونے والی اس خیانت کو ایک سو سال یعنی ایک صدی بیت چکی ہے اور فلسطینی عوام تاحال اپنے حقوق کی جد وجہد کر رہے ہیں اور مسلسل غاسب صہیونی ریاست اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق کی پائمالی کی مرتکب ہو رہی ہے ۔

انڈوں کی زردی کی رنگت کیا بتاتی ہے؟
انڈے صحت کے لیے بہت فائدہ مند قرار دیئے جاتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ اس کی زردی کی رنگت سے بھی جان سکتے ہیں کہ وہ صحت کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں؟

حضور(ص) کی شانِ رحمت اور دورِ جدید
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے لاتعداد گوشے ہیں جن کا احاطہ انسانی عقل نہیں کر سکتی۔ اس رحمت کا دائرہ کار صرف انسانوں تک ہی محدود نہیں بلکہ تمام عالمین کو محیط ہے۔

نبی پاک (ص) کی شان میں منتخب شعرا کے چند اشعار
اردو ادب میں نبی کرام (ص) کی شان پر قدیم زمانے سے شعر و ادب میں واضح طور پر فلسفۂ مدح اور نعت کو بیان کیا گیا ہے۔ اپنوں بیگانوں سبھی نے رسولؐ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
