اہم ترین مقالات خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے؛ امام خامنہ‌ای

آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے؛ امام خامنہ‌ای

رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔

منجئی عالم بشریت، حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

منجئی عالم بشریت، حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

قائم آل محمد، منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے مو قع پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں سڑکوں اور شاہراہوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

قدمگاہ؛ امام رضا علیہ السلام کے نیشابور سفر کی ایک عظیم یادگار

قدمگاہ؛ امام رضا علیہ السلام کے نیشابور سفر کی ایک عظیم یادگار

قدمگاہ کی موجودہ عمارت گیارہویں صدی ہجری سے متعلق ہے جو کہ اس وقت کے ایرانی بادشاہ، شاہ عباس صفوی کے حکم پر آٹھ گوشوں پر مشتمل فیروزی رنگ سے آراستہ دو منزلوں پر مشتمل تعمیر کی گئی تھی، عمارت کے بنانے کے ٹھیک 60 سال بعد ایک شدید زلزلہ آیا جس کی وجہ سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا تاہم یہ عمارت شاہ سلیمان صفوی کے حکم سے دوبارہ تعمیر کی گئی۔

مقالات کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری