اہم ترین مقالات خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

گوگل کے مڈرینج پکسل اسمارٹ فونز متعارف

گوگل کے مڈرینج پکسل اسمارٹ فونز متعارف

گوگل کے فلیگ شپ فونز پکسل 3 اور پکسل 3 ایکس ایل فونز کے بارے میں لگ بھگ ہر ایک 2 چیزوں پر اتفاق کرتے ہیں، ایک تو یہ کہ ان کا کیمرا سسٹم زبردست ہے (خصوصاً نائٹ سائٹ موڈ) اور دوسری یہ ڈیوائسز بہت زیادہ مہنگی ہیں (799 ڈالرز اور 899 ڈالرز)۔

ایڈز کے خاتمے کے لیے سائنسدانوں کی بڑی پیشرفت

ایڈز کے خاتمے کے لیے سائنسدانوں کی بڑی پیشرفت

ایچ آئی وی ایڈز کو ناقابل علاج مرض قرار دیا جاتا ہے مگر اب اس کے شکار افراد کے لیے نئی امید اس وقت سامنے آئی جب ایک تحقیق میں اس مرض کے شکار افراد میں اینٹی ریٹرووائرل ادویات سے وائرس کو دوسرے فرد میں منتقل کرنے کے خطرے پر قابو پالیا گیا۔

تہران میں پاکستان کا ثقافتی میلہ اور عمران خان کا دورہ ایران

تہران میں پاکستان کا ثقافتی میلہ اور عمران خان کا دورہ ایران

گزشتہ روز ایران کے دارلحکومت تہران کے ایک کافی مہنگے لیکن عوامی مرکز میلاد ٹاور میں یوم پاکستان اور ثقافتی شوکی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی نئی سفیر محترمہ رفعت مسعود کی دعوت پرتہران میں تعینات مختلف ممالک کے سفراء اور سفارتکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

سکھر میں ستین جو آستھان سے جڑی کئی داستانیں+تصاویر

سکھر میں ستین جو آستھان سے جڑی کئی داستانیں+تصاویر

انقلابی و رومانوی شاعر فیض احمد فیض نے اپنی نظم ’میرے دل میرے مسافر‘ اگرچہ سیاسی پس منظر میں لکھی تھی مگر انسان کا دل حقیقتاً ایک مسافر ہی تو ہے، یہ کہیں ٹِک کر نہیں بیٹھتا، کبھی کبھی یوں بھی محسوس ہوتا ہے کہ دنیا کی سیر کے لیے ایک زندگی کافی نہیں۔

"اگھم کوٹ" سندھ کا اہم اور قدیمی مینار +تصاویر

"اگھم کوٹ" سندھ کا اہم اور قدیمی مینار +تصاویر

قبل مسیح کی تاریخ سے ہی سندھ علم، ادب، تہذیب، تمدن اور ثقافت کا مرکز رہا ہے یہی وجہ ہے کہ سندھ کے مختلف علاقوں میں مختلف قدیمی مقامات پائے جاتے ہیں، سندھ کے ان اہم اور قدیمی مقامات میں سے “اگھم کوٹ” بھی ایک ہے جسے آجکل “اگھامانو” کے نام سے پکارا جاتا ہے ضلع بدین کے قصبے گلاب لغاری سے دو کلومیٹر کی مسافت پر ضلع بدین اور ضلع ٹنڈو الہ یار کے سنگم پر واقع ماضی کا ایک شاندار مینار ہے۔

مقالات کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری