گلگت بلتستان میں بڑھتے ہوئے روڈ حادثات کے عوامل اور ہماری ذمہ داریاں یوں تو حادثات اور آفات، انسانی زندگی کا حصہ ہیں مگر گلگت بلتستان میں آج کل حادثات کچھ زیادہ رونما ہورہے ہیں اور یہ بڑھتے ہوے حادثات جی بی حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔ 10 مارچ 2020 - 16:43
وِلادتِ با سعادت مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام مکۃالمکرمہ کے اندر خبر پھیلتی ہے کہ آج کعبے میں ایک ایسی ناقابلِ یقین انہونی ہوئی ہے کہ ایسا نظارہ چشمِ فلک نے آج تک نہیں دیکھا۔ 10 مارچ 2020 - 18:00
عالمی یوم خواتین ضروریات اور انحرافات اللہ تعالی نے انسان کو خودمختار اور آزاد خلق کیا ہے جس پر کوئی جبر اور اکراہ نہیں ہے۔ 09 مارچ 2020 - 11:40
یوم ارض فلسطین اور فلسطینیوں کی واپسی تیس مارچ کو یوم ارض فلسطین نہ صرف مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں منایا جاتا ہے بلکہ فلسطین سے باہر پوری دنیا میں اس دن کو فلسطینی ارض مقدس کے دن کے عنوان سے یاد رکھا جاتا ہے ۔ 07 مارچ 2020 - 16:29
فلسطین کی آزادی حتمی ہے فلسطین کی آزادی کے لئے جاری جد وجہد ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے اور اس عنوان سے خود صہیونی تجزیہ نگاروں نے بھی اس بات کی پیشن گوئی کی ہے کہ اسرائیل عنقریب دنیا کے نقشہ سے محو ہو جائے گا اور فلسطین کی آزادی حتمی ہے۔ 24 فروری 2020 - 18:56
انقلابِ اسلامی کا نور گیارہ فروری 1979 کو جب ایران میں انقلابِ اسلامی کامیابی سے ہمکنار ہوا تو دنیا کے اکثر دانشور حضرات یہ کہتے نظر آئے کہ اس انقلاب کو امریکہ بس چند دنوں میں کچل دے گا!!!! 10 فروری 2020 - 21:44
آخر یہ عرب حکمران کس کام کے! سینچری ڈیل کی تقریب رونمائی میں امارات، بحرین اور عمان کے سفیروں کی موجودگی اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ یہ حکمراں ابھی غیرت کی دیوار نہیں پھلانگ سکے۔ 06 فروری 2020 - 19:13
امتِ مسلمہ ہوشیار باش ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ مذاکرات کی میز کے گرد بیٹھنے والے قاتل جینٹل مینز حاج قاسم سلیمانی کو انکی شھادت سے پہلے اچھی طرح نہیں پہچانتے تھے دشمن کو انکی طاقت کا صحیح معنوں میں ادراک اسوقت ہوا جب تین جنوری کی صبح حاجی کی لاش کے بکھرے اعضاء نے امتِ مسلمہ کو ایک لڑی میں پرو دیا دنیا کے کونے کونے سے امریکہ کے خلاف نفرت کا لاوا ابل پڑا۔ 31 جنوری 2020 - 12:11
تکرار| پاکستان کی قومی زبان صرف اردو ہونا چاہئے! کرۂ ارض کی پانچ ہزار سالہ مرقومہ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی کسی بھی قوم نے اس وقت تک ترقی نہیں کی جب تک اس نے اپنی زبان کو ہر شعبہ میں ذریعہ اظہار نہیں بنایا۔ 30 جنوری 2020 - 09:23
امریکی بلاک کے رکن ممالک ہی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا تعین کریں گے!، علامہ محمد امین شہیدی امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمدامین شہیدی نے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکا سمیت سعودیوں کی مزید خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ 20 دسمبر 2019 - 11:20
امریکی دعووں کی قلعی کھل چکی ! امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ مل کر غرب ایشیائی ممالک کے لئے ایک ایسا ناپا ک منصوبہ تشکیل دیا کہ جس کا ہدف ایک طرف مسلمانوں کا سب سے اہم مسئلہ یعنی فلسطین کا مسئلہ ختم کرنا تھا 15 جنوری 2020 - 19:30
اردو بولنا، فخر ہے یا شرم... ؟ اب اردو کے نفاذ کو لے لیجئے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مطابق پاکستان کی قومی زبان اردو ہوگی لیکن کیا ہوا کہ 72 برس بیت جانے کے بعد بھی قومی زبان ، قومی زبان کے درجے پر فائز نہیں ہوسکی ۔ 23 جنوری 2020 - 09:10
سال 2019 پاکستان کی معیشت نے کیا کھویا کیا پایا!!! رواں سال پاکستان کی معیشت نے کافی نشیب و فراز کا سامنا کیا، شرح مبادلہ اور اسٹاک مارکیٹ میں کافی اتار چڑھاؤ آئے۔ 29 دسمبر 2019 - 15:00
قاسم سلیمانی فلسطینی مزاحمتی تحریک کے قائد اور عوام کے ہیرو شہید قاسم سلیمانی نہ صرف ایرانی قوم کے ہیرو ہیں بلکہ قاسم سلیمانی فلسطینی مظلوم ملت کے عظیم ہیروہیں 07 جنوری 2020 - 10:32
کورونا وائرس؛ چین کا پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان چینی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے اور اس کیخلاف مدد کیلئے مزید ڈاکٹرز کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 15 اپریل 2020 - 12:20
یمن؛ سعودی اتحادی افواج کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کی دھجیاں اڑا دیں، متعدد فضائی حملے یمنی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 26 بار یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔ 15 اپریل 2020 - 11:40
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، روس روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا ہے۔ 15 اپریل 2020 - 09:39
یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں دسیوں سعودی اہلکار ہلاک یمنی سرکاری فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے ایک بڑے حملے کو پسپا کردیا ہے۔ 14 اپریل 2020 - 21:38
ایشیائی ترقیاتی بینک کا 20 ارب ڈالر کے وائرس ریسکیو پیکیج کااعلان ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر ملکوں کے لیے 20 ارب ڈالر کے کورونا وائرس ریسکیو پیکیج کااعلان کیا ہے۔ 14 اپریل 2020 - 20:12
امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، 23 ہزار افراد جان کی بازی ہارگئے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا کورونا وائرس پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے اور روزانہ ہزاروں افراد وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔ 14 اپریل 2020 - 14:32