اہم ترین مقالات خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

تجزیہ | انصاف یا سیاسی انتقام؛ عدلیہ کی جانب سے ن لیگ کے اہم مہروں کی مات

تجزیہ | انصاف یا سیاسی انتقام؛ عدلیہ کی جانب سے ن لیگ کے اہم مہروں کی مات

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ ایک سال کے دوران نواز پارٹی کا کرپشن کے الزام میں شیرازہ بکھیر دیا ہے تاہم یہ سخت رویہ بعض شکوک و شبہات کا باعث بنا ہے جن کے جوابات دینا بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

پاکستان؛ مذہبی رہنماوں کی عسکری حکام سے ملاقات کی کہانی، امین شہیدی کی زبانی

پاکستان؛ مذہبی رہنماوں کی عسکری حکام سے ملاقات کی کہانی، امین شہیدی کی زبانی

ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس حوالے سے گذشتہ دس سالوں میں جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے ایک مرکزی کردار ادا کیا۔

پاگل کتے اور قومی ضیاع ۔۔۔

پاگل کتے اور قومی ضیاع ۔۔۔

مستونگ ضلع کے نام سے عوام الناس کی زیادہ آگاہی اس وقت ہوئی جب بدقسمتی سے سن 2000 کے بعد بلوچستان میں بدترین فرقہ وارانہ دہشتگردی نے پنجے گاڑنا شروع کیے، رمضان مینگل نامی شدت پسند مولوی نے ایک فرقہ پرست جماعت کے پرچم تلے مستونگ کو ان فسادی سرگرمیوں کا گڑھ بنایا اور یہاں کا مضافاتی علاقہ کھڈ کوچہ اور اس کے مدارس ان تمام سرگرمیوں کا ہیڈکوارٹر قرار پائے۔

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا ذمہ دار ادارہ تحفظ ماحولیات ہے؟

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا ذمہ دار ادارہ تحفظ ماحولیات ہے؟

ہمارے ہاں ہمیشہ سے یہ روایت قائم رہی ہے کہ کبھی ذمہ دار کا تعین نہیں کیا جاتا اور اگر کوئی حقائق کی روشنی میں ذمہ دار کا تعن کرنے کی جسارت کر ہی لے تو نہ تو ذمہ دار کا احتساب کیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

ملا فضل اللہ کو پاکستان کا اسامہ بن لادن کہا جائے تو غلط نہ ہوگا مگر یہ حیرت کی بات ہے کہ 13جون کو اس کی افغانستان کے کنڑ صوبے میں ایک ڈرون حملے میں ہلاکت کی امریکی اور افغان حکومت کی طرف سے ریلیز کی گئی اطلاعات کے باوجود پاکستان میں سیاسی، عسکری اور میڈیا کی جانب سے کسی طرح کا کوئی خاص ردعمل دیکھنے میں نہیں آرہا۔

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﮨﯿﮟ، ان کو یہ جان لینا چاہئے کہ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍہلبیت ﺍﻃہار علیہم السلام ﺳﮯ متعلق ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ مظلوموں ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ تھا۔

الحدیدہ ۔۔۔ اب میڈیا خاموش کیوں ہے !؟

الحدیدہ ۔۔۔ اب میڈیا خاموش کیوں ہے !؟

ممالک کو کھنڈرات بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت امریکی ایماء پر سعودی عرب کی سربراہی میں قائم "عرب اتحاد" نے یمنیوں کو مفلوج کرنے کی غرض سے اس ملک کی مرکزی بندرگاہ الحدیدہ پر دھاوا بول رکھا ہے ایک ایسی بندرگاہ جو یمن کی ستر فی صد درآمدات کا واحد ذریعہ ہے۔

یمن کی شہ رگ ۔ الحدیدہ سقوط کرگیا تو ...

یمن کی شہ رگ ۔ الحدیدہ سقوط کرگیا تو ...

یہ الحدیدہ پر حملے سے پانچ دن پہلے کی بات ہے کہ اقوام متحدہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اس حملے سے روکنے کے لئے اپنا نمائندہ مارٹن گریفتھس کو بھیجا تھا لیکن دونوں ممالک اس حملے کو صرف اس بات پر روکنے کے لئے تیار تھےکہ الحدیدہ پورٹ اور ایئرپورٹ کا کنٹرول ان کے پاس ہو یا کم ازکم یمنی افواج اور انصار اللہ کے کنٹرول میں نہ ہو۔

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پیش رفت‘

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پیش رفت‘

پاک افغان حکام نے گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبہ کنڑ میں 13جون کو ایک امریکی حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ  کی ہلاکت کی  تصدیق کر دی جس کی موت پاکستان سمیت خطے کیلئے اہم پیشرفت قرار دی جارہی ہے۔

مقالات کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری