اہم ترین مقالات خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

ولایت و مرجعیت کے حامی و مخالفین خبردار!

ولایت و مرجعیت کے حامی و مخالفین خبردار!

ہم عالم اسلام اور عالم تشیع میں دیکھتے ہیں تو ایسی بہت سی شخصیات ہیں جن کا ہیرو، مثالی شخصیت، عالی نمونہ، پیر و مرشد کا نام دیا جاسکتا ہے۔ ہمارے ہاں ایسی شخصیات کی کوئی کمی نہیں ہے اور دینی حوالے سے ہمارے مراجع تقلید، علماء، شہداء وغیرہ ہمارے لئے ہیرو کا رتبہ رکھتے ہیں اور پھر مرجعیت کے ساتھ ساتھ ہمارے اس دور میں مصداق پیدا کرنے والے نظریۂ ولایت فقیہ نے مثالی شخصیت کے تعین کا کام مزید آسان کردیا ہے۔

طب اسلامی میں «نوره» کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کا علاج

طب اسلامی میں «نوره» کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کا علاج

دنیا بھر میں علاج کے جدید ترین طریقوں اور ٹیکنالوجی پر مکمل طور پراعتماد کیا جاتا ہے جبکہ طب اسلامی اور روایتی اور دیسی علاج پرخاص توجہ نہیں دی جاتی جس کی اصل وجہ اہل بیت اطہارعلیہم السلام کے طب کے بارے میں روایات اور فرامین سے عدم آشنائی ہے۔

طب امام رضا علیہ السلام میں حجامہ اور فصد کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کاعلاج

طب امام رضا علیہ السلام میں حجامہ اور فصد کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کاعلاج

  طب اسلامی میں خاص کر طب امام رضا علیہ السلام میں جڑی بوٹیوں کی خاص اہمیت بیان کی گئی ہے۔ مختلف بیماریوں کےعلاج کے لئےجڑی بوٹیوں کے استعمال کے بارے میں تفصیلی بحث موجود ہے؛ لہذا طب امام رضا علیہ السلام کے نسخے پر عمل کرکے ہم مختلف قسم کی لاعلاج بیماریوں سے نجات پا سکتے ہیں۔

رہبر انقلاب امام خمینی رہ کی برسی؛ پاک ایران سمیت دنیا بھر میں کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائےگا

رہبر انقلاب امام خمینی رہ کی برسی؛ پاک ایران سمیت دنیا بھر میں کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائےگا

انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی 30ویں برسی آج (4 جون) کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے جہاں مختلف تنظیموں کی جانب سے سیمینارز اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔

میٹھے اور ذائقے دار آموں کی پہچان بہت آسان!

میٹھے اور ذائقے دار آموں کی پہچان بہت آسان!

اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب آموں کے بڑے شوقین ہوا کرتے تھے۔ اس پھل کے بارے میں ان کا مشہور قول ہے کہ آم میٹھے اور ڈھیر سارے ہونے چاہیں، مگر کیا آپ کسی ریڑھی پر سے آم لیتے ہوئے بتا سکتے ہیں کہ یہ آم میٹھا اور ذائقہ دار ہوگا یا پھیکا؟

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ایک مثالی خاتون

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ایک مثالی خاتون

اگر ہم اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں ایسی شخصیات نظر آتی ہیں جن کی زندگیوں کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے تو وہ شخصیات ہمارے لئے نمونہ عمل بن سکتی ہیں۔ انہی شخصیات میں سے ایک حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ہیں۔ آپ کی ذات گرامی مکمل نمونہ عمل ہے - آپ وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا[1]۔

سانحہ 12 مئی: کئی برس بعد بھی مقتولین کے ورثا انصاف کے منتظر

سانحہ 12 مئی: کئی برس بعد بھی مقتولین کے ورثا انصاف کے منتظر

آج سے تقریبا 12 سال قبل 12 مئی 2007 کے روز جب اس وقت کی وکلا تحریک عروج پر تھی تو معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد کے موقع پر ان کے استقبال کے لیے آنے والے سیاسی کارکنوں پر نامعلوم افراد نے گولیاں برسا دی تھیں۔

مقالات کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری