اہم ترین مقالات خبریں
آل سعود کا خاندانی پس منظر؛ یہودیت سے سعودیت تک کا سفر (حصہ اول)

آل سعود کا خاندانی پس منظر؛ یہودیت سے سعودیت تک کا سفر (حصہ اول)

مرد خائی کے لاتعداد بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام المقارن تھا، المقارن کے ہاں پہلا بیٹا پیدا ہوا جس کا نام محمد رکھا گیا تھا، محمد کے بعد القارن کے ہاں اس کے دوسرے بیٹے نے جنم لیا جس کا نام سعود رکھا گیا، یہودی مردخائی کے اسی بیٹے کی نسل بعد میں آل سعود کہلائی۔

آل سعود کا خاندانی پس منظر؛ یہودیت سے سعودیت تک کا سفر (حصہ دوئم)

آل سعود کا خاندانی پس منظر؛ یہودیت سے سعودیت تک کا سفر (حصہ دوئم)

1960 میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ریڈیو اسٹیشن «صوت العرب» اور یمن کے دارالحکومت صنعا کے ریڈیو اسٹیشن نے اس بات کی تصدیق کی کہ آل سعود کے آباء و اجداد یہودی تھے جبکہ خود سعودی بادشاہ شاہ فیصل نے بھی 17 ستمبر 1969 کو واشنگٹن پوسٹ کو دئے گئے ایک انٹرویو میں تسلیم کیا کہ اس کے آباء و اجداد یہودی تھے۔

ہومیوپیتھک الیکشن

ہومیوپیتھک الیکشن

پاکستان میں جہاں انتخابات کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث پورے زوروشور سے جاری ہے وہیں ڈی جی آئی ایس پی آر، سپریم کورٹ آف پاکستان، اور نگران وزیراعظم کے بیانات نے ان تمام لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے جن کی سیاست ہی ان اداروں پرگندگی اچھالنے اور جمہوریت مخالفت کی طعنہ زنی پر ٹکی ہوئی تھی۔

عالمی یوم القدس اورحق واپسی فلسطین

عالمی یوم القدس اورحق واپسی فلسطین

فلسطینیوں نے جمعۃ الوداع کو جہاں بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے عزم کیساتھ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے وہاں حق واپسی کے دن یعنی ساٹھ لاکھ فلسطینی کہ جن کو امریکی سرپرستی میں غاصب ریاست نے اپنی سرزمین سے بے دخل کیا تھا، سب کے سب اپنے وطن واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

داعش کا خراسان پروجیکٹ اور پاکستان کے لئے منڈلاتے خطرات

داعش کا خراسان پروجیکٹ اور پاکستان کے لئے منڈلاتے خطرات

افغانستان میں داعش نے اپنے ناجائز وجود کا اعلان 2015ء میں کیا تھا اور یہ وہی سال تھا کہ جس وقت عراق و شام میں اس کے داعشی مراکز کی جانب سے اعلان ہوا تھا کہ وہ پاکستان اور افغانستان میں اپنے سلیپر سیلز کو متحرک کرنے جارہی ہے۔

جرم; انسانیت و ایثار ۔۔۔ مجرم; چرنجیت سنگھ

جرم; انسانیت و ایثار ۔۔۔ مجرم; چرنجیت سنگھ

جس وقت یہ شخص چرنجیت سنگھ میت بنا گردوارے میں محو استراحت تھا، ٹھیک اسی لمحے اسی کی جیب سے خرچ ہوئے روپے سے تیار گرم دیگیں افطاری کے وقت مسلمان روزے داروں کا روزہ افطار کروانے کی غرض سے موجود تھیں اور بیشک یہ ایک غیر اسلامی اور خطرناک کام تھا جس کا بدلہ لیا جانا بلکہ ایسے دیگر انسانوں کے لئے عبرت کا نشان بنانا ضروری تھا۔

مسئلہ فلسطین اور امام خمینی کی نظر

مسئلہ فلسطین اور امام خمینی کی نظر

رمضان کے مقدس مہینے میں فلسطین کے مظلوم عوام اور قبلہ اول کی بازیابی سے متعلق عالمی یوم القدس کہ جس کے احیاء و قرار میں اس صدی کی عظیم اسلامی شخصیت کا بے پناہ اور بنیادی کردار ہے، اور انہی ایام میں صدی کے اس عظیم اسلامی رہنما کو ہم سے بچھڑے اب اٹھائیس برس ہو چکے ہیں لہذا اس کالم میں فلسطین اور امام خمینی سے متعلق لکھا جا رہاہے تاکہ یہ بیان کیا جاسکے کہ مسئلہ فلسطین امام خمینی کی نظر میں کس اہمیت کا حامل تھا۔

صرف دو سے بارہ منٹ, اور کھیل ختم !!!

صرف دو سے بارہ منٹ, اور کھیل ختم !!!

روئے زمین پر اب تک دو ہی مملکتیں دو ہی ریاستیں کسی ٹھوس مذہبی اور منطقی نظریئے کی مرہون منت قائم ہوئیں ہیں اور دونوں کے قیام کا وقت بھی لگ بھگ ایک سا ہی ہے, دونوں مملکتیں بظاہر چھین کر وجود میں لائی گئیں ہیں پر دونوں میں سے ایک قانونی اور آئینی مراحل سے گزار کر بزور نظریہ اور سیاسی طاقت چھینی گئی ہے جبکہ ایک غیرقانونی اور غیر آئینی مراحل سے گزار کر بزور طاقت اور دھوکہ چھینی گئی ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی مقالات خبریں
مقالات کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری