اہم ترین مقالات خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

تحریر | داعش پاکستان میں، حقیقت یا فسانہ؟

تحریر | داعش پاکستان میں، حقیقت یا فسانہ؟

مستونگ بلوچستان میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد اب یہ کوئی راز نہیں رہاکہ داعش پاکستان میں نہ صرف سرگرم ہے بلکہ مضبوط بھی بہت ہے۔زیادہ پرانی بات نہیں۔ یہی کوئی مئی کے آخری ہفتے میں پاکستان کے اٹارنی جنر ل اشتر اوصاف علی کو تہران میں خبردار کیاگیا کہ داعش کی لیڈرشپ اور سرگرم حامیوں کی ایک بڑی تعداد کو پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقوں میں منتقل کیا جارہاہے۔

تحریر | قربانی،اللہ کے قرب کا ذریعہ،فلسفہ اور اس کے مضمرات

تحریر | قربانی،اللہ کے قرب کا ذریعہ،فلسفہ اور اس کے مضمرات

عید الاضحی کے روز  اولاد آدم کا کوئی عمل اللہ تعالی کے نزدیک قربانی کرنے سے زیادہ پیارا نہیں اور وہ جانور قیامت کے دن اپنے سینگ اور بال اور کھروں کے ساتھ آئے گا اور قربانی کا خون ذمین پر گرنے سے پہلے رب کریم کے نزدیک شرف قبولیت حاصل کر لیتا ہے اس لیئے تم خوشی خوشی قربانی کیا کرو۔

علم بادشاہ ہے اور مذہب جاہلیت کا مخالف !

علم بادشاہ ہے اور مذہب جاہلیت کا مخالف !

ہمارا ملک پاکستان اس لئے پیچھے ہے کیونکہ ہمارے تعلیمی ادارے پیچھے ہیں، تعلیمی اداروں کو لوگوں کا فائدہ نہیں ملتا، وہاں سے اچھے افرادنہیں نکلتے, ہم ملک کو ایک بہتر ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں تو اس کا دارومدار علم پر  ہے, دنیا کی طاقت اور قوت کا معیار محض علم پر ہی ہے.

جشن آزادی، جھنڈیاں بھی اور شجر کاری بھی

جشن آزادی، جھنڈیاں بھی اور شجر کاری بھی

دنیا کی تمام ایسی آزاد ریاستیں کہ جو استعماری قوتوں کے شکنجہ سے جدوجہد آزادی کے نتیجہ میں ہزاروں قربانیوں کے ساتھ وجود میںآئی ہیں ان ریاستوں کی اقوام ہمیشہ اپنے آزادی کے دن کو انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے مناتی ہیں ، ان ریاستوں میں چین سمیت پاکستان ، ہندوستان اور دیگر کا شمارہوتا ہے کہ جہاں تحریک آزادی کی جدوجہد نظرآتی ہے۔

خصوصی تجزیہ | عمران خان کی جیت پر امریکہ و سعودیہ اور امارات کو کیوں پریشانی لاحق ہو گئی ہے؟

خصوصی تجزیہ | عمران خان کی جیت پر امریکہ و سعودیہ اور امارات کو کیوں پریشانی لاحق ہو گئی ہے؟

کیا عمران خان ایرانی دم ہونے کا رول ادا کرے گا جیسا کہ ایک خلیجی شہزادے نے اسکے متعلق کہا ہے؟ اور یہ باتیں کہاں تک درست ہیں کہ وہ یمن میں جاری جنگ پر احتجاج کرتے ہوئے چالیس ملکی اسلامی اتحاد سے کنارہ کشی اختیار کر لے گا؟

پاک ایران کا فطری اتحاد ایران کے بھارت اور پاکستان کے امریکہ یا سعودیہ کیساتھ اتحاد سے زیادہ مضبوط

پاک ایران کا فطری اتحاد ایران کے بھارت اور پاکستان کے امریکہ یا سعودیہ کیساتھ اتحاد سے زیادہ مضبوط

افغانستان میں موجود داعش کاخطرہ اور خطے کے بارے میں عالمی قوتوں کی پالیسی کے خطرات سے نپٹنےکے لئے پاک ایران میں جس قدر فطری اتحاد دکھائی دیتا ہے وہ نہ تو ایران اور بھارت میں اور نہ ہی پاکستان اور امریکہ یا سعودی عرب میں دکھائی دیتا ہے لہذا کہا جاسکتا ہے کہ دونوں ملکوں میں عسکری اور سیکورٹی تعاون میں غیر معمولی اضافہ اس بات کا عکاس ہے۔

مقالات کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری